
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 19 جنوری 2019 کی تصاویر
- پاکپتن: ڈپٹی کمشنر احمدکمال مان رورل ہیلتھ سینٹر بنگہ حیات ..
پاکپتن: ڈپٹی کمشنر احمدکمال مان رورل ہیلتھ سینٹر بنگہ حیات میں بچے کو پولیو ویکسیئن کے قطرے پلا کر تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ہفتہ 19 جنوری 2019 کی مزید تصاویر

لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان رورل سینی ٹیشن پروگرام پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

پشاور: تبدیلی فٹبال کپ کے موقع پر شاہد خان شنواری ڈسٹرکٹ ناظم کو تبدیلی فٹبال کپ شرٹ پیش کرر ہے ہیں۔