
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 19 جنوری 2019 کی تصاویر
- بنوں: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر بیرسٹر کمال شاہ تحریک ..
بنوں: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر بیرسٹر کمال شاہ تحریک انصاف کے ممبران اور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ تحصیل حکومت کے سستا بازار منصوبے میں مبینہ طور پر بندش پر بندربانٹ اور کرپشن کے خلاف اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
ہفتہ 19 جنوری 2019 کی مزید تصاویر

لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان رورل سینی ٹیشن پروگرام پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

پشاور: تبدیلی فٹبال کپ کے موقع پر شاہد خان شنواری ڈسٹرکٹ ناظم کو تبدیلی فٹبال کپ شرٹ پیش کرر ہے ہیں۔