Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 23 جنوری 2019 کی تصاویر
فیصل آباد: ٹریفک پولیس کی نااہلی چنگچی رکشے پر اوور لوڈنگ ..
فیصل آباد: ٹریفک پولیس کی نااہلی چنگچی رکشے پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جس کے باعث کو حادثہ رونما ہو سکتاہے۔
بدھ
23
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حادثہ
پولیس
ٹریفک
بدھ
23
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب کے باہر خود کو چھریاں مار کر زخمی کرنیوالے کارکن کو ہسپتال لیجانے کے لیے ایمبولینس میں ڈالا جارہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب کے باہر خود کو چھریاں مار کر زخمی کرنیوالے کارکن کو ریسکیو اہلکار طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب کے باہر خود کو چھریاں مار کر زخمی کرنیوالے کارکن کو ریسکیو اہلکار طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں جاری فیسٹیول میں خواتین اور بچے سٹال سے چیزیں خرید رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں جاری فیسٹیول میں خواتین اور بچے سٹال سے چیزیں خرید رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں جاری فیسٹیول میں ایک بچی مٹی کے برتن بنا رہی ہے۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں جاری فیسٹیول میں ایک ٹیچر پرفارم کر رہی ہے۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں جاری فیسٹیول میں شریک بچیوں کا اپنی ٹیچر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں جاری فیسٹیول کے موقع پر بچیاں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں جاری فیسٹیول کے موقع پر بچیاں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: الحمراء میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کی تقریب میں خواتین تالیاں بجا رہی ہیں۔
کوالالمپور: سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر اور قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یٰسین ملائیشین پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوالالمپور: سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر و دیگر اراکین اسمبلی کا ملائیشین پارلیمنٹ کے اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی محتسب کی جانب سے برطرف ہونیوالے ڈی آئی جی سید جنید ارشد کے وکلاء پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: انجینئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر عامر نذیر دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما زمان نصیب کی بھتیجی کی شادی کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کا دولہا دلہن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مغلپورہ باجالائن میں ریلوے کا قیمتی اثاثہ متلعقہ حکام کی غفلت کے باعث تباہ ہو رہا ہے۔
لاہور: ”سردی کی لہر سے جانور بھی متاثر“ زیر نظر تصویر میں ایک بکرا سردی کی شدت کم کرنے کے لیے آگ کے پاس بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم این اے آفتاب جہانگیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم کے مشیر محمد عثمان ڈار سے منیجنگ ڈائریکٹر کریم نیٹ ورک جنید اقبال کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے ۔
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے چین کے سفیر ایچ ای ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور:چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں لٹریچر فیسٹیول2019کے موقع پر بچے مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
لاہور:چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں لٹریچر فیسٹیول2019کے موقع پر میجک شو پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور:چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں لٹریچر فیسٹیول2019کے موقع پر بچے مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
ملتان: مداری بندر کا تماشا دکھا رہا ہے۔
کوئٹہ: ریڑھی بان کھانے پینے کی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
کوئٹہ: ریڑھی بان کھجوریں فروخت کررہا ہے۔
بہاولپور: مزدور ٹریکٹر ٹرالی سے روئی اتار رہے ہیں۔
بہاولپور: بچے جھولے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا غیر ملکی مشیروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر آذر بائیجان کے ڈیفنس آتاشی کو خصوصی تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ریلوے سٹیشن کے باہر سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
فیصل آباد: شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں استعمال کی جانیوالی بگھی۔
پشاور: شہری بے نظیر انکو سپورٹ کارڈ کے ذریعے اے ٹی ایم سے کیش وصول کرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
پشاور: بدلتے موسم کے ساتھ درختوں سے جھڑے ہوئے پتے دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے دیسی انڈے سجائے بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: کسان کھیت میں پالک کی کٹائی میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش کپڑے پر کڑھائی کے کام میں مصروف ہیں۔
لندن: پاکستان کے سفیر محمد نفیس زکریا نیل ہالینڈ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری سے اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان محمد شفیع ملاقات کر رہے ہیں۔
ہنزہ: شام کے وقت پہاڑیوں پر پڑی برف باری دلکش منظر پیش کررہی ہیں۔
ہنزہ: شام کے وقت پہاڑیوں پر پڑی برف باری دلکش منظر پیش کررہی ہیں۔
ہنزہ: وادی ہنزہ میں ہیوی سنوفال کا منظر۔
ملتان: گہری دھند نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
ملتان: محنت کش پھیری لگا کر رنگ برنگی مچھلیاں فروخت کررہا ہے۔
سرگودھا: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مٹی کی بنی اشیاء سجا رہا ہے۔
سرگودھا: محنت کش پھیری لگا کر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
سرگودھا: پھول پر پڑے شبنم کے قطرے دلکشن منظر پیش کرر ہے ہیں۔
سرگودھا: محنت کش پھیری لگا کر پلاسٹک کے برتن فروخت کررہاے ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین بو رڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے ایم ڈی کریم نیٹ ورک پاکستان جنید اقبال ملاقات کر رہے ہیں۔