Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 25 جنوری 2019 کی تصاویر
لاہور: پولیس اہلکار قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور ..
لاہور: پولیس اہلکار قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کے ساتھ آگے بیٹھ کر سفر کررہا ہے۔
جمعہ
25
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
ڈرائیور
جمعہ
25
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
بہاولپور: مزدور روئی کو ٹریکٹر ٹرالی پر لوڈ کرنے کے لیے دبا رہے ہیں۔
ملتان:محنت مقامی ہوٹل کے باہر روٹیاں بنا رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش روایتی انداز سے موڑھے بنا رہا ہے۔
ملتان: انٹر سکول اور کالجیٹ مقابلوں کے موقع پر سٹوڈنٹس مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
ملتان: انٹر سکول اور کالجیٹ مقابلوں کے موقع پر سٹوڈنٹس مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
راولپنڈی: سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری راولپنڈی کاشف شبیر کا انٹر سکول اینڈ کالجیٹ بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کے موقع پر آفیشلز اور ٹیچرز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو خصوصی تحفہ پیش کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: نوجوان خشک ٹہنیاں گدھا ریڑھی پر رکھے جارہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت سید علی حیدر زیدی سے جنرل سید انعام حیدر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
دھیرکوٹ: آزاد کمشیر کے وزیر آئی ٹی و ٹیوٹا ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی دھیر کوٹ کے کمپیوٹر اراضی ریکارڈ سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی احمد حسن مغل کا چیمبر کی آئی ٹی کمیٹی کے چیئرمین سید اسد حیدر چیمبر میں اجلاس کے بعد شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: صحافی جاوید اقبال کمشنر عشرت اللہ نیازی کی کھلی کچہری کے موقع پر پریس کلب کی بلڈنگ کے لیے شکایت پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: ٹی ایم اے ہال میں لگائی گئی کھلی کچہری کے موقع پر شہری ڈپٹی کمشنر عشرت اللہ نیازی سے پولیس کے متعلق شکایت پیش کررہا ہے۔
لاہور: وفاقی سیکرٹری کامرس یونس ڈھاگا اپریل میں ہونیوالے ٹیکسٹائل ایکسپو(ٹیکسپو) کے حوالے سے ایکسپورٹرز کے مسائل پر ملاقاتوں کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی سیکرٹری کامرس یونس ڈھاگا اپریل میں ہونیوالے ٹیکسٹائل ایکسپو(ٹیکسپو) کے حوالے سے ایکسپورٹرز کے مسائل پر ملاقاتوں کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: میٹرو بس مسافروں کے لیکر ٹریفک پر رواں دواں ہے۔
لاہور: میٹرو بس مسافروں کے لیکر ٹریفک پر رواں دواں ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر قلی مسافروں کا سامان ہتھ ریڑھی پر کھ کر لیجا رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر مسافر ٹرین کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر بیٹھنے کی مناسب جگہ نہ ہونے کی وجہ سے ٹرین کے انتظار میں مسافر اپنے سامان کے ہمراہ زمین پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس لندن میں پاکستان طالبعلموں سے ملاقات کے موقع پر خطاب کرر ہے ہیں، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس کا لندن میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے ہمراہ پاکستان طالبعلموں سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر مخدوم ہاشم جواں بخت کا لاہور یونیورسٹی برائے مینجمنٹ سائنسز اور پاپکنز یونیورسٹی امریکہ کے مابین وفود کے تبادلہ کے معالہ تحت ملاقات کے لیے آنیوالے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان مختلف محکموں کی کارکردگی بہتری کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے برٹش کمیشن کے پولیٹیکل قونصل مسٹر ولیم اور بین الاقوامی ترقی کے برطانوی ادارے ڈی ایف آئی ڈی لاہور کے سربراہ مسٹر جنال شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چونگی امر سدھو کے رہائیش اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لکھوڈیر کی رہائشی خواتین پریس کلب کے باہر احتجاج کررہی ہیں۔
لاہور: گجراتی کی رہائشی خواتین اپنے پیارے کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کررہی ہیں۔
لاہور: گجراتی کی رہائشی خاتون اپنے پیارے کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کررہی ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ایل ڈبلیو ایم سی کے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال محمد اجمل چیمہ ریلوے اسٹیشن پر قائم پناہ باہوں کے دورے کے موقع پر گرم کپڑے تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اویس ملک کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان کے ساتھ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل جام محمد یونس اور تحصیل بار ایسوسی ایشن میلسی کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سکولوں کے مابین کھیلوں کے مقابلوں میں آٹھ میں سے چھ میڈل حاصل کرنیوالے ڈور آف اویئرنس کے بچوں کا مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: البیراک کے زیر اہتمام کلیم اینڈ گرین مہم کے سلسہ میں منی مارکیٹ گول چکر کے قریب شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے جارہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین آشفہ ریاض فتیانہ الحمراء میں تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایس ایس پی آپریشن قمر قادر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملیحہ جمال پولیس لائن میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کررہے ہیں۔
کوٹلی: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
کوالالمپور: سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر شاہ غلام قادر انڈونیشین پارلیمنٹ کے دورہ کے موقع پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کر رہے ہیں۔
کوالالمپور: سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر شاہ غلام قادر پارلیمانی وفد کے ہمراہ انڈونیشین پارلیمنٹ کے ممبران سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی کے سامنے میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر و پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند ملاقات کررہے ہیں۔