Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 5 فروری 2019 کی تصاویر
ماسکو: سابق افغان صدر حامد کرزئی طالبات سیاسی دفتر کے اراکین ..
ماسکو: سابق افغان صدر حامد کرزئی طالبات سیاسی دفتر کے اراکین کے ساتھ ماسکو کے ایک ہوٹل میں لنچ کر رہے ہیں۔
منگل
5
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حامد کرزئی
ماسکو
ہوٹل
منگل
5
فروری
2019
کی مزید تصاویر
پشاور: پاکستان تھنکر فورم و نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام بچے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: نتھیا گلی میں شہری گھر کے آگے سے برف ہٹا رہا ہے۔
ایبٹ آباد: نتھیا گلی میں شہری گھر کے آگے سے برف ہٹا رہا ہے۔
ایبٹ آباد: نتھیا گلی میں شدید برف باری کے بعد ایک شہری پیدل اپنی منزل کو جارہا ہے۔
ایبٹ آباد: وادی میں برف باری کے بعد کا خوبصورت منظر۔
اٹک: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر ایک شخص آزاد کشمیر کا پرچم تھامے وکٹری کا نشان بنا رہا ہے۔
لاہور:تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اعجاز احمد چوہدری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: مال روڈپر دو بچے آزاد کشمیر کا پرچم تھامے کھڑے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں خواتین وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں ایک نوجوان کتبہ اٹھائے شریک ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام خواتین اور بچیاں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کررہی ہیں۔
لاہور:جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں لیگی رہنما وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر بچیاں آزاد کشمیر کا پرچم تھامے کھڑی ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں شریک ایک بچی کتبہ اٹھائے شریک ہے۔
لاہور: سنی تحریک کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جارہا ہے۔
لاہور:ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں حافظ محمد سعید، لیاقت بلوچ و دیگر شریک ہیں۔
لاہور:ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
لاہور:ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سکیورٹی اہلکار کشمیر ڈے کے موقع پر مال روڈ پر لگائے گئے کیمپوں کی چیکنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص مال روڈ پر خطائیاں فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، چیئرمین پی سی بی احسان مانی بھی ہمراہ ہیں۔
اٹک: یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں منعقدہ جلسہ کے دوران سابق وزیر شیخ آفتاب احمد، وائس چیئرمین لبدیہ ملک طاہر اعوان، کونسل ملک محمد اکرم،ضلع صدر مسلم لیگ (ن) شہزاد سلیم اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اٹک: ضلعی امیر جماعت اسلامی سردار امجد علی خان یوم یکجہتی ریلی کشمیر سے فوارہ چوک میں خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شیخ آفتاب احمد یوم یکجہتی ریلی کشمیر ریلی سے فوارہ چوک میں خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں نکالی گئی ریلی فوارہ چوک کی طرف جا رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک رنگ ساز عمارت کی دیوار رنگ کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش شخص سائیکل پر بورا لادے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: ملی یکجہتی کونسل کے رہنما حافظ عبدالرحمن کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: ملی یکجہتی کونسل کے رہنما حافظ عبدالرحمن کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
ماسکو: افغان طالبات سیاسی دفتر کے سربراہ شیر عباس ستانکزئی (کالے کپڑوں میں ملبوس) امن کانفرنس میں شرکت ک لیے جارہے ہیں۔
لاہور: کشمیر ڈے کے موقع پر کشمیری شہداء کے لئے دعائے مغرت کی جارہی ہے۔
لاہور: جموں و کشمیر لبریشن کے زیر اہتمام مال روڈ پر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام لگائے گئے کیمپ میں رہنما ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: کشمیر ڈے کے موقع پر مال روڈ پر ایک شخص دستخطی مہم کے سلسلہ میں بینر پر دستخط کر رہا ہے۔
لاہور: کشمیر ڈے کے موقع پر مال روڈ پر ایک شخص خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج کررہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر کشمیر ڈے کے موقع پر آگ لگا کر بھارت کے خلاف نعرے بازی کی جارہی ہے۔
لاہور: جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جارہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں لیگی خواتین نعرے لگار ہی ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ثمینہ خالد گھرکی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کیا قیادت کر رہی ہیں۔
کابل: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خواتین بینر اٹھائے کشمیری عوام کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
کابل: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خواتین بینر اٹھائے کشمیری عوام کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
کابل: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خواتین بینر اٹھائے کشمیری عوام کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
لندن: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر بارے منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لندن: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ناروے کے سابق وزیر اعظم سے ملاقات کررہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آزاد جموں و کشمییر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مظفر آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا جارہا ہے۔
مظفر آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی یوم یکجہتی کمشیر کے موقع پر یادگار شہداء پر ۔
لاہور: متحدہ کشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی میں کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ہیلتھ اینڈ کیئر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جارہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مال روڈ پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: متحدہ کشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جارہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز چوہدری، غلام محی الدین دیوان، رخسانہ نوید، شیخ امتیاز محمود و دیگر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز چوہدری مال روڈ پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مال روڈ پر ریلی سے کرنل (ر) مبشر جاوید خطاب کر رہے ہیں، خواجہ عمران نذیر سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مال روڈ پر ریلی نکالی جارہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مال روڈ پر نکالی گئی ریلی میں ایک کارکن پر جوش انداز میں نعرے لگا رہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مال روڈ پر نکالی گئی ریلی میں ایک کارکن پر جوش انداز میں نعرے لگا رہی ہے۔