Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 8 فروری 2019 کی تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مسلم لیگ (ق) کے رکن پنجاب ..
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مسلم لیگ (ق) کے رکن پنجاب اسمبلی باؤ محمد رضوان سے صوبائی وزیر کا حلف لے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود ہیں۔
جمعہ
8
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
وزیر اعلیٰ
پنجاب
پنجاب اسمبلی
عثمان بزدار
جمعہ
8
فروری
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: معمر ریڑھی بان گھریلو استعمال کی اشیاء سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: مزدور امبیسی روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چائے بادلوں کا دلکش منظر۔
کراچی: امن مشقوں میں حصہ لینے والی چھیالیس ممالک کی افواج کے آفیشلز کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ایک بچہ جھولے سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
کراچی: کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل امجد خان نیازی مشترکہ مشقتوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی میں جاری مشترکہ امن مشقوں کے موقع پر چھیالیس ممالک کے جھنڈوں کو سلامی پیش کی جارہی ہے۔
کراچی: کراچی میں جاری مشترکہ امن مشقوں کے موقع پر سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
کراچی: کراچی میں جاری مشترکہ امن مشقوں کے موقع پرگارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ٹی ایل پی کے کارکنان خادم حسین رضوی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر گاڑی پر پھول پھینک رہے ہیں۔
کراچی: کراچی میں جاری مشترکہ امن مشقوں کے موقع پر چھیالیس ممالک کے سکاؤٹس اپنے اپنے ملک کا جھنڈا اٹھائے شریک ہیں۔
لاہور: ٹی ایل پی کے کارکنان خادم حسین رضوی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر گاڑی پرپھینکے گئے پھول جمع کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹیکسٹائل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام لگائی کئی نمائش میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات کی دلچسپی۔

لاہور: محنت کش چھترے فروخت کے لیے جا رہے ہیں۔
لاہور: ٹیکسٹائل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام لگائی کئی نمائش میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات کی دلچسپی۔
لاہور: سی ٹی او کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک حادثات سے بچائے کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
ٹریلر میں حادثے کے بعد لگنے والی آگ کا منظر۔
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری وزیر اعلیٰ آفس میں بزرگ شہری کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر امجد تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار لنڈے کے کپڑے فروخت کرنے کے لیے لیجا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعظم کے سیاسی مشیر نعیم الحق، اعجاز احمد چوہدری عمر خیام، مسرت جمشید چیمہ اور دیگر تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کیبنٹ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے پانچویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان اپنے دفتر میں ڈسٹرکٹ کونسلرز کے نمائندوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جارہی ہے جبکہ پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔

لاہور: شہری ریڑھی والے سے کانجی پی رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون اپنے بچے کو اٹھائے ٹریفک سگنل پر بھیک مانگ رہی ہے۔
اٹک: ڈی پی او اٹک شہزاد ندیم بخاری کی طرف سے لگائی کھلی کچہری کے موقع پر عوام اپنے مسائل سنا رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او اٹک شہزاد ندیم بخاری کی طرف سے لگائی کھلی کچہری کے موقع پر عوام اپنے مسائل سنا رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او اٹک شہزاد ندیم بخاری اپنے آفس کے لائن میں لگائی کھلی کچہری کے موقع پر عوام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او اٹک شہزاد ندیم بخاری اپنے آفس کے لائن میں لگائی کھلی کچہری کے موقع پر عوام سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چکلالہ کے علاقے سے اغواء کی جانیوالی خاتون کی بازیابی کے بعد ملزم کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔
راولپنڈی: چکلالہ کے علاقے سے اغواء ہونیوالی خاتون کی بازیابی کے بعد پولیس افسران پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری نذیر جٹ سعودی عرب آمد پر اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں، صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران خان غیر قانونی تعمیرات کی نشاہی کے لیے بنائے جانیوالے موٹر سائیکل سکواڈ میں شامل اہلکاروں سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی اور صوبائی کابینہ میں شامل ہونیوالے نئے وزیر باؤ محمد رضوان ملاقات کر رہے ہیں۔