Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 19 فروری 2019 کی تصاویر
پشاور: شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے زیر اہتمام گرلز ..
پشاور: شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے زیر اہتمام گرلز انٹر کالجز اتھلیٹکس چمپئن شپ میں شریک کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
منگل
19
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بینظیر بھٹو
شہید
منگل
19
فروری
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن مخدوم خصرو بختیار سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن بھی موجود ہیں۔

اسلام آباد: ائیرچیف مارشل محاہد انور خان چیف آف دی ائیر سٹاف پاکستان ائیر فورس سے جاپان کے وائس چیف آف دی جائنٹ سٹاف لیفٹیننٹ جنرل تاکاشی موٹومیٹسو ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: پی ٹی آئی سندھ اسمبلی کے ممبران کے احتجاج کے موقع پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی: پی ٹی آئی سندھ اسمبلی کے ممبران احتجاجی مظاہرے کے دوران نعرے بازی کر رہے ہیں۔
کراچی: ایپکا میٹرک بو رڈ کے ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: صوبائی وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم خان پاکستان سٹاک آکسچینج کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال پر اپوزیشن لیڈر سندھ فردوس شمیم نقوی اور پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: پولیس اہلکار قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر ہیلمٹ سفر کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نیب عدالت پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نیب عدالت پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
کراچی: صوبائی وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم خان پاکستان سٹاک آکسچینج کے دورہ کے موقع پر بیل بجا رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: وادی ایبٹ آباد کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نیب عدالت پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ایم این اے علی خان جدون سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغر پی ایس ایل میچز کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ترکی کے سفیر اصحان مصطفی یرداکول ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: چوکی شیر شاہ پولیس کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والا8سالہ یتیم بچہ احمد واقع کی تفصیلات بتا رہا ہے۔
لاہور: چوکی شیر شاہ پولیس کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والا8سالہ یتیم بچہ احمد واقع کی تفصیلات بتا رہا ہے۔
اسلام آباد: وز یر مملکت برائے فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ صاحبزادہ محبوب سلطان سے بلارس کے ڈپٹی انڈسٹری منسٹر کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
ملتان: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
برسلز: بیلجیم کے لیے پاکستان کے سفیر کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر مس نغمانہ عالمگیر ہاشمی اور وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور دیگر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
برسلز: بیلجیم کے لیے پاکستان کے سفیر کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر مس نغمانہ عالمگیر ہاشمی اور وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور دیگر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان پلوامہ حملے بارے پالیسی اعلان کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سخت پابندی کے باوجود تھانہ بنی کی حدود میں پتنگ بازی کے دوران ایک لڑکا پتنگ پکڑنے کے بعد خطرناک انداز میں دیوار سے اتر رہا ہے۔
راولپنڈی: سخت پابندی کے باوجود شہری تھانہ بنی کی حدود میں پتنگ بازی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہر کے افق میں غروب آفتاب کاایک منظر۔
راولپنڈی: شہر کے افق میں غروب آفتاب کاایک منظر۔
کراچی: پریزیڈنٹ وی سی ای او ڈاکٹر ڈینیئل کا نیشنل انکیوبیشن سینٹر دورہ کے موقع پر پی ٹی سی ایل افسران اور انتظامیہ ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کلسٹر پراجیکٹ سلیکشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ای ایف ایس بزنس کنسلٹنسی ویانا کے صدر بھی موجود ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر پنجاب یونیورسٹی میں بابا گورنانک چیئر کے قیام کے موقع پر وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کو روایتی چادر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کے اچانک دورے کے دوران مریض سے سہولیات بارے دریافت کررہی ہیں۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز پنجاب یونیورسٹی میں مولانا رومی اور حضرت سلطان باہو کانفرنس کے شرکء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان الحمرا میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان الحمرا میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور و بلدیات راجہ بشارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر لٹریسی راجہ راشد حفیظ الف بے پ سے شروع کر کے دو سال میں فری میٹرک کروانے والے ادارے سسٹم فاؤنڈیشن فیصل آباد کے دورہ کے موقع پر ایک طالبہ سے سبق سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سمن آباد میں واقع ایک نجی تعلیمی ادارے کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بہترین کار کردگی کے حامل اساتذہ کو اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سمن آباد میں واقع ایک نجی تعلیمی ادارے کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں پوزیشن ہولڈر طالبہ کو انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر پنجاب یونیورسٹی میں بابا گورنانک چیئر کی افتتاحی تقریب کے بعد سکھ رہنمئوں سے کتابوں کا تحفہ وصول کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر سے چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن ٹرین کے جین مندر سٹیشن کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن ٹرین کے جین مندر سٹیشن کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ترکی کے سفیر اصحان یردکول ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال پر اپوزیشن لیڈر سندھ فردوس شمیم نقوی اور پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال پر اپوزیشن لیڈر سندھ فردوس شمیم نقوی اور پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے (ن) لیگ ملتان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم فیصل چوک میں نصب فوارے کی صفائی میں مصروف ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم فیصل چوک میں نصب فوارے کی صفائی میں مصروف ہے۔
لاہور: محکمہ بہبود آبادی ضلع لاہور کے نئے آنے والے ڈسٹرکٹ آفیسر میاں امجد فاروق کو آفس آمد پر آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی عہدیداران پھولوں کا گلدستہ پیش کررہی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر کبوتر دانہ دنکا چگنے کے بعد پرواز کر رہے ہیں۔
جرمنی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری محمد یاسین تقریب میں شریک ہیں۔
بنوں: پاک فوج کے زیر اہتمام بنوں کینٹ میں منعقدہ تقریب کے دوران ڈپٹی کمانڈنٹ کرنل حنیف، کرنل عزیز، بنوں یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر جاوید خان اور دیگر افسران مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔
بنوں: پاک فوج کے زیر اہتمام بنوں کینٹ میں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے طلبہ کو نشانہ بازی کرا رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ کالج گوالمنڈی میں سالانہ تقریب میں انعامات حاصل کرنیوالی طالبات کارکن پنجاب اسمبلی فرخ آغا اور پرنسپل نعیمہ راؤ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے چیئرمین سینیٹر محمد اسد علی خان جونیجو ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے چیئرمین سینیٹر محمد اسد علی خان جونیجو ریلوے ورکشاپ مغلپورہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے چیئرمین سینیٹر محمد اسد علی خان جونیجو ریلوے ورکشاپ مغلپورہ میں کلین اینڈ گرین مہم کے حوالے سے پودا لگانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا5رکنی برطانوی پارلیمانی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے برطانیہ کا5رکنی پارلیمانی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصربرطانیہ کے5رکنی پارلیمانی وفد کی سربراہ ناز شاہ کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔