کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال پر اپوزیشن لیڈر سندھ فردوس شمیم نقوی اور پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی صوبے میں ..

منگل 19 فروری 2019

منگل 19 فروری 2019 کی مزید تصاویر