Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 7 مارچ 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کور کمانڈر کانفرنس ..
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کور کمانڈر کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
7
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آرمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ
جمعرات
7
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ہوم بیسڈ وومن ورکرز کی ارکان محنت کش خواتین کو خراجہ تحسین پیش کرنے کے لیے شمع روشن کر رہی ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ہوم بیسڈ وومن ورکرز کی ارکان محنت کش خواتین کو خراجہ تحسین پیش کرنے کے لیے شمع روشن کر رہی ہیں۔
کراچی: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر رہنما ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے والی بال ٹورنامنٹ میں کھلاڑی کھیل پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: کامسیٹ یونیورسٹی میں گریجوایشن کے فائنل سمسٹر کے طلبہ کا گروپ فوٹو۔
کراچی: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر رہنما ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے والی بال ٹورنامنٹ میں کھلاڑی کھیل پیش کر رہی ہیں۔
چنیوٹ: مکئی کے سٹے دھوپ میں خشک کرنے کے لیے ڈال رکھے ہیں۔
حیدر آباد: تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی:نیشنل سٹیڈیم میں پی ایس ایل4کے فائنل میچز کے لیے سکیورٹی انتظامات پاک آرمی کے حوالے۔
کراچی:نیشنل سٹیڈیم میں پی ایس ایل4کے فائنل میچز کی سکیورٹی کے لیے پاک آرمی کے جوان سٹیڈیم کی جانب آ رہے ہیں۔
کراچی: نیشنل سٹیڈیم میں پی ایس ایل4کے فائنل میچز کے سلسلہ میں سکیورٹی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
کراچی: نیشنل سٹیڈیم میں پی ایس ایل4کے فائنل میچز کے سلسلہ میں پچ تیار کی جا رہی ہے۔
کراچی: پی ایس ایل4کے فائنل میچز کے سلسلہ میں سکیورٹی اہلکار نیشنل سٹیڈیم کے باہر تعینات ہیں۔
کراچی: پی ایس ایل4کے فائنل میچز کے سلسلہ میں نیشنل سٹیڈیم کے باہر سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوہاٹ: معمر محنت کش ہتھ ریڑھی کھینچے لیجا رہا ہے۔
کراچی: نیشنل سٹیڈیم میں پی ایس ایل4کے فائنل میچز کے سلسلہ میں پچ تیار کی جا رہی ہے۔
کراچی: نیشنل سٹیڈیم میں پی ایس ایل4کے فائنل میچز کے سلسلہ کرسیاں دھوئی جا رہی ہیں۔
لاہور: نواحی گاؤں میں خاتون گدھا ریڑھی پر چارا لادھا جارہی ہے۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ میں حسن نعت کے مقابلہ میں شریک ایک نعت خواں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ میں حسن نعت کے مقابلہ میں شریک ایک نعت خواں۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن سے بے خبر محنت کش خاتون سبزی منڈی میں پیاز کی صفائی ستھرائی کر رہی ہے۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن سے بے خبر محنت کش خاتون سبزی منڈی میں ادرک کا سٹال لگائے بیٹھی ہے۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن سے بے خبر ایک معمر خاتون سبزی منڈی میں پریشان بیٹھی ہے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر میر ظہور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن سے بے خبر محنت کش خواتین ٹوکریاں تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک معمر محنت کش خاتون سبزی منڈی میں گھریلو استعمال کی اشیاء رکھے گاہکوں کی منتظر ہے۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خاتون سر پر سبزیوں بھرا تھیلا اٹھائے جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال محمد اجمل چیمہ سول ویلفیئر کے زیر اہتمام صنعت زار میں منعقدہ پنجابی ثقافتی میلے کا افتتاح کرنے کے بعد سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پاپولیشن ویلفیئر کرنل (ر) ہاشم ڈوگر ضلع قصور کے پارٹی عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل انصر مجید خان پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشن کی گورنگ باڈل کے140ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں اور وزیر قانون راجہ بشارت اعلیٰ تعلیمی اداروں میں طلباء یونین کی بحالی کے حوالے سے سول سیکرٹریٹ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید گرلز گائیڈ ہاؤس میں گرلز سکاؤٹس کو دی جانیوالی ٹریننگ میں خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی اور محکمہ صحت کے حکام کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار محکمہ سیاحت کی کارکردگی اور نئے سیاحتی مقامات کو ڈویلپ کرنے کے پروگرام پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ویمن چیمبر آف کامرس اور پیاف کے زیر اہتمام عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب میں خواتین نمائش میں رکھے گئے ملبوسات دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: الحمراء میں نیو ٹیلنٹ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ایک لڑکی پرفام کررہی ہے۔
لاہور: الحمراء ہال میں لڑکیاں تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ویمن چیمبر آف کامرس اور پیاف کے زیر اہتمام عوتوں کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب میں خواتین نمائش میں رکھے گئے ملبوسات دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ویمن چیمبر آف کامرس اور پیاف کے زیر اہتمام عوتوں کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب میں کیک کاٹا جارہا ہے۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے لڑکیاں پلے کارڈ تیار کررہی ہیں۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے لڑکیاں پلے کارڈ تیار کررہی ہیں۔
لاہور: الحمراء میں نیو ٹیلنٹ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں لڑکیاں ویڈو بنا رہی ہیں۔
لاہور:خواتین کے عالمی دن کے بے خبر ایک بزرگ خاتون درخت کے سائے میں بیٹھی گہری سوچ میں گم ہے۔
لاہور: کوٹ لکھپت میں ایک بچی کھیتوں میں کھیل رہی ہے۔
لاہور: کوٹ لکھپت میں ایک بچی کھیتوں میں کھیل رہی ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سے ملاقات کے لیے اہلخانہ کی کوٹ لکھپت جیل آمد کے موقع پر کارکن پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہے ہیں۔
لاہور: متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سے اظہار یکجہتی کے لیے آئے وکلاء اور کارکن کوٹ لکھپت جیل کے داخلی راستے پر کھڑے ہیں۔
لاہور: متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: شاد باغ کے رہائشی بجی کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سے اظہار یکجہتی کے لیے آئے کارکن رشید چوہدری کی قیادت میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سے ملاقات کے لیے اہلخانہ کی کوٹ لکھپت جیل آمد کے موقع پر کارکن پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ این اے127میں واقع گورنمنٹ ہائی سکول کے دورہ کے موقع پر طلباء سے تعلیم بارے پوچھ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ این اے127میں واقع گورنمنٹ ہائی سکول کا دورہ کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ: دوست کے ہاتھوں قتل ہونیوالے نوجوان جہانزیب کے لواحقین ملزمان کی عدم گرفتاتی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل کورین وفد کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے وفد کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا مسعود اختر، ڈی سی محمد علی، سی پی او احسن عباس کے ہمراہ، کریمنل جسٹس کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مریڑ چوک میں بارش کے جمع پانی سے گزرنے والوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: مریڑ چوک میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: مریڑ ریلوے ٹریفک پر طالبعلم کسی خطرے کی پرواہ کئے بغیر ٹریک سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مریڑ ریلوے ٹریفک کے قریب ایک ڈھولچی نے کپڑے خشک ہونے کے لیے دھوپ میں پھیلا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: خواتین مٹی سے بنی اشیاء خرید رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔