
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 1 اپریل 2019 کی تصاویر
- لاہور: حضرت مادھو لعل حسین(رح) کے سالانہ عرس کے موقع پر خواتین ..
لاہور: حضرت مادھو لعل حسین(رح) کے سالانہ عرس کے موقع پر خواتین کے لیے مختص دن پر ایک خاتون اپنے شوہر کو بھی اندر لیجانے کے لیے پولیس اہلکار سے بحث کر رہی ہے۔
پیر 1 اپریل 2019 کی مزید تصاویر

ملتان: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل ”اپنی شاہرا پراجیکٹ“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔

لاہور: ایمراٹورنا منٹ کے مہمان خصوصی پاکستانی امپائر علیم ڈار کو صدر ایمرا آصف بٹ کٹ پیس کر رہے ہیں۔