
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 1 اپریل 2019 کی تصاویر
- راولپنڈی: دن بدن بڑھتی مہنگائی کے باعث غربت میں اضافہ ہو ..
راولپنڈی: دن بدن بڑھتی مہنگائی کے باعث غربت میں اضافہ ہو رہا ہے زیر نظر تصویر میں تعلیم حاصل کرنے سے محروم ایک کمسن بچی کوڑے دان سے کار آمد اشیا تلاش کر رہی ہے۔
پیر 1 اپریل 2019 کی مزید تصاویر

ملتان: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل ”اپنی شاہرا پراجیکٹ“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔

لاہور: ایمراٹورنا منٹ کے مہمان خصوصی پاکستانی امپائر علیم ڈار کو صدر ایمرا آصف بٹ کٹ پیس کر رہے ہیں۔