
Century - Urdu News
سنچری ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
انٹرنیشنل کرکٹ ہمیشہ میری اولین ترجیح رہی ہے، میں نے پاکستان کی خدمت کے لیے بڑی لیگز چھوڑ دی تھیں لیکن آج مجھے ان فیصلوں پر افسوس ہے : قومی کرکٹر
ذیشان مہتاب اتوار 13 جولائی 2025 -
-
چینی کی بڑھتی قیمتوں نے منہ کی مٹھاس چھین لی۔۔فیصل آباد میں چینی 190 روپے کلوفروخت
اتوار 13 جولائی 2025 - -
بھارتی ٹیم انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 387 رنز بنا کر آؤٹ ،کے ایل راہول کی شاندار سنچری
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
عوام پر مہنگائی کا نیا وار، چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری مکمل کرلی
بڑے شہروں میں چینی 200 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، وفاقی دارے نے اعداد و شمار جاری کردیے
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
زیادہ ٹیسٹ سنچریاں، جو روٹ نے راہول ڈریوڈ، اسٹیو اسمتھ کا ریکارڈ توڑ دیا
انگلش بیٹر اب کمار سنگاکارا کا ٹیسٹ ریکارڈ برابر کرنے کی راہ پر گامزن ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 12 جولائی 2025 -
سنچری سے متعلقہ تصاویر
-
جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین فیلڈر بن گئے
روٹ نے 266 اننگز میں 211 کیچز لے کر سابق بھارتی لیجنڈ راہول ڈریوڈ کا ریکارڈ توڑ دیا
ذیشان مہتاب ہفتہ 12 جولائی 2025 -
-
ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے تاریخی سنگ میل عبور کر لیا، وہ 100 برس کے ہو گئے
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
مہاتیرمحمد نے زندگی کے 100 برس مکمل ہونے کاتاریخی سنگ میل عبور کر لیا
مہاتیر محمد اپنی زندگی کی سنچری مکمل کرنے کے بعد بھی کافی متحرک نظر آتے ہیں،رپورٹ
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، سعودی عرب سے آئے نوجوان کی جان چلی گئی
ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر جاں بحق ہونے والوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
برائن لارا کا ریکارڈ نہ توڑنے پرکرس گیل 367 رنز نا قابل شکست ویان ملڈر پر برس پڑے
لیجنڈ وہی بنتا ہے، جو ریکارڈ بناتا ہے اور ملڈر نے افراتفری میں لیجنڈ بننے کا موقع گنوا دیا، انٹرویو
جمعرات 10 جولائی 2025 -
-
سری لنکا نے بنگلہ دیش کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 99 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی
منگل 8 جولائی 2025 - -
جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 236 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر لیا
منگل 8 جولائی 2025 - -
لاہور ، وارداتوں کی سنچری کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار
منگل 8 جولائی 2025 - -
برائن لارا عظیم کھلاڑی، لیجنڈز کا ریکارڈ انہی کے پاس رہنا چاہیئے، ملڈر نے لارا کا ریکارڈ نہ توڑنے کی وجہ بتادی
ویان ملڈر نے زمبابوے کے خلاف شاندار ٹرپل سنچری سکور کی اور 367 رنز بنا کر اننگ ڈیکلیئر کردی
ذیشان مہتاب منگل 8 جولائی 2025 -
-
جنوبی افریقی کپتان ویان مولڈر کی زمبابوے کے خلاف بلاوایو ٹیسٹ کے دوسرے روز 367 رنز کی ناقابل شکست اننگز
پیر 7 جولائی 2025 - -
جون 2025 کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
پلیئر آف دی منتھ کا باقاعدہ اعلان ووٹنگ کے بعد کیا جائے گا
پیر 7 جولائی 2025 - -
بھارتی کرکٹر نے پاکستان کیکامران غلام کا 12 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
ویبھو سوریاونشی نے انڈر 19 ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں 55 رنز سے فتح حاصل کروائی، بھارت کو سیریز میں 1-3 کی برتری حاصل ہے،بھارتی میڈیا
پیر 7 جولائی 2025 - -
بلاوائیو ٹیسٹ، جنوبی افریقی کپتان مولڈر ٹرپل سنچری بنانیوالے دوسرے افریقی کھلاڑی بن گئے
پیر 7 جولائی 2025 - -
جون 2025 کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم اور کگیسو ربادا کے ساتھ سری لنکا کے پاتھم نسانکا بھی شارٹ لسٹ کھلاڑیوں میں شامل
پیر 7 جولائی 2025 -
Latest News about Century in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Century. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سنچری سے متعلقہ مضامین
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
-
قبلہ اول کی بازیابی کا عزم صمیم
جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے میں عالمی طاقتیں رکاوٹ کیوں
-
مشرق وسطیٰ پر اجارہ داری کیلئے نئی صف بندی
چین کی بڑھتی فوجی واقتصادی طاقت کو روکنے کیلئے امریکہ اتحادی ممالک کو مزید نوازے گا
-
دنیا کا ایک عجیب و غریب اور حیرت انگیز ملک
پاکستان کی زیادہ تر آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے ۔ ورلڈ بنک کی 2016کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی دیہی آبادی % 60.78فیصد، جب کہ شہری آبادی 39.2% تھی ، لہٰذا پاکستان کی دیہی آبادی کے حوالے سے 70% پر اتفاق کیاجاتا ..
-
کیا عثمان بزدار وسیم اکرم بن پائے گئے؟
سر فراز احمد ورلڈ کپ تک کپتان مقرر تحریک انصاف کے دور حکومت میں کرکٹ سے لے کر ہر شعبے میں ناکامی
-
آئندہ تین ماہ ملکی معیشت کے لئے امتحان
2018کے الیکشن سے پہلے سیاسی حلقوں میں یہ بحث ہورہی تھی کہ ملک کے معاشی حالات اس قدر خراب ہوگئے ہیں کہ سیاسی جماعتیں حکومت بنانے کے تصور سے کانپ جائیں گی۔ اگرچہ تحریک انصاف نے یہ چیلنج قبول کیا ہے لیکن ..
مزید مضامین
سنچری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.