Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 26 اپریل 2019 کی تصاویر
لاہور: ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی اجلاس ..
لاہور: ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
26
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
پنجاب
پنجاب اسمبلی
جمعہ
26
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: نیشنل ایوب پارک کی سرو تفریح کے لیے آئے بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ایچ اے اہلکار سٹریٹ لائٹس لگانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سڑک کنارے مچھردانیاں سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ائیر کولر کی خسیں تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: موت کے کنویں میں موٹرسائیکلسٹ موٹر سائیکل چلا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک ڈرائیور رکشہ دھونے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: ایک معمر محنت کش گھریلو استعمال کی اشیاء فروخت کررہی ہے۔
اسلام آباد: محنت کش اچاری آم کاٹنے میں مصروف ہے۔
گلگت: جشن بہاراں پولو ٹورنا منٹ کے موقع پر کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
گلگت: جشن بہاراں پولو ٹورنا منٹ کے موقع پر کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان چیف ایگزیکٹو آفیسر ورلڈ بینک کرسٹلیناجاریوفا سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان چیف ایگزیکٹو آفیسر ورلڈ بینک کرسٹلیناجاریوفا سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دیگر کے ہمراہ سری لنکا میں دہشتگردی کے نتیجہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں خاموش کھڑے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی قومی بین المذاہب امن کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دیگر کے ہمراہ سری لنکا میں دہشتگردی کے نتیجہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں خاموش کھڑے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی قومی بین المذاہب امن کانفرنس کے موقع پر شمع روشن کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی قومی بین المذاہب امن کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی قومی بین المذاہب امن کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی بین المذاہب امن کانفرنس کے موقع پر شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی بین المذاہب امن کانفرنس کے موقع پر خصوصی تحفہ پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی سے وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز احمد شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین اکیڈمی آف لیٹرز ڈاکٹر انعام اللہ جاوید اور ڈاکٹر افتخار عارف ، مالدیپ کے وفد کے ہمراہ میٹنگ میں شریک ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان چین میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان چین میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اخوت کالج یونیورسٹی قصور میں طلباء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اخوت کالج یونیورسٹی قصور کے دورہ کے موقع پر طلباء سے مل رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اخوت کالج یونیورسٹی قصور کے دورہ کے موقع پر سٹاف اور طلباء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور فیکلٹی ممبران اخوت کالج یونیورسٹی قصور قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش میں کسان زرعی مشینری دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری بک میلہ میں بچیاں ایک سٹال پر کتابو ں کا مطالعہ کر رہی ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں ویمن چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام لائف سٹائل نمائش کی افتتاحی تقریب سے نائب صدر تبسم انوار وھرہ خطاب کررہی ہیں، گورنر پنجاب کی اہلیہ پروین سرور بھی اسٹیج پر بیٹھی ہیں۔
لاہور: پاکستانی نژاد امریکن شہری اور ناسا انجینئر مس حبہ رحمانی ، ڈاکٹر روبینہ ذاکر و دیگر کا پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز میں سیمینار کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: جیلانی پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئے شہری دھوپ سے بچنے کے لیے درخت کے سائے تلے بیٹھے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں ایک نوجوان درخت کے سائے تلے کتاب بینی میں مصروف ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں ویمن چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام لائف سٹائل نمائش میں ایک خاتون ملبوسات دیکھ رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ پروین سرور ایکسپو سنٹر میں ویمن چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام لائف سٹائل نمائش کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری میلہ میں ایک لڑکی کتاب کا مطالعہ کر رہی ہے۔
راولپنڈی: جی ٹی روڈ پر مقامی رہائشی لوکاٹ کی پیکنگ کررہا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے اہلکار تتلی کے لگے ماڈل کے پاس بیٹھا پودے لگا رہا ہے۔
راولپنڈی: سواں اڈہ کے سقریب بنا قدیمی پل اپنی خستہ حالی کا منظر پیش کررہا ہے۔
راولپنڈی: ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونیوالی کرنسی، اسلحہ اور موبائل میڈیا کو دکھائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس پی صدر مظہر اقبال مختلف مقدمات میں پکڑے گئے ملزمان کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس پی صدر مظہر اقبال مختلف مقدمات میں پکڑے گئے ملزمان کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جی ٹی روڈ پر لگے سٹال سے شہری لوکاٹ خرید رہا ہے۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان چیف ایگزیکٹو آفیسر ورلڈ بینک کرسٹلیناجاریوفا سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان چیف ایگزیکٹو آفیسر ورلڈ بینک کرسٹلیناجاریوفا سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان چین میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان چین میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: بلدیہ اٹک کے زیر اہتمام سپورٹس گالا پروگرام میں کھلاڑی والی بال کے مقابلے میں شریک ہیں۔
اٹک: وائس چیئرمین بلدیہ طاہر اعوان سپورٹس گالا پروگرام کے مہمان خصوصی پی ٹی آئی رہنما خاور بخاری کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے احاطے میں ایک ملازم ائیر کولر اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ایک شہری دھوپ سے بچنے کے لیے ٹوپی خرید رہا ہے۔
لاہور: ایک کاریگر چخیں تیار کر رہا ہے۔
لاہور: قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب و جمعیت مشائخ پاکستان کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، رانا محمد اقبال اور دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا محمد اقبال خاں اور ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے ایوان سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان پروڈکشن آرڈ ر پر پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آمد کے موقع پر گاڑی سے اتر کر واسکٹ پہن رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان پروڈکشن آرڈ ر پر پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آئی خواتین اراکین اسمبلی کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک خاتون رکن پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔