Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 6 مئی 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ، وزیراعلیٰ پنجاب ..
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پیر
6
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب
عثمان بزدار
پیر
6
مئی
2019
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: رمضان المبارک کی تیاریوں میں مصروف خادم قدیمی جامعہ مسجد صفائی میں مصروف ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اعجاز چوہدری گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سابق وزیر عظم بلخ شیر مزاری اور ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر عاشق اعوان ملاقات کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: شہری بڑی تعداد میں ایک دکان سے تازہ جوس پی رہے ہیں۔
حیدر آباد: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے کوں کا ایک جھنڈ سائے میں بیٹھا ہے۔
حیدر آباد: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے رومال پسند کر رہا ہے۔
حیدر آباد: رمضان المبار ک کے آغاز پر ایک فیملی یوٹیلٹی سٹور سے خریداری کر رہی ہے۔
حیدر آباد: شہری یوٹیلٹی سٹور کے باہر لگی ریٹ لسٹ دیکھ رہے ہیں۔
ملتان: دھنی پور روڈ کے قریب بچے کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: کسان گندم کی تھریشنگ میں مصروف ہیں۔
ملتان: ایک شہری کبوتروں کو دانہ ڈال رہا ہے۔
فیصل آباد: ملت روڈ پر کھلا مین ہو کسی حادثے کی سبب بن سکتا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملیحہ جمال رمضان سستا بازار کا دورہ کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے چھوٹی نہر میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: مزدور کینال روڈ پر انڈر پاس کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: ایوب ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ کے فیلڈ ورکر ٹماٹر چن رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان کھیت سے کھیرے توڑ رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان ٹریکٹر کی مدد سے کھیت ہموار کر رہا ہے۔
کوئٹہ: رمضان المبار ک کے آغاز پر ایک شہری تسبیح خرید رہا ہے۔
کوئٹہ: رمضان المبار ک کے آغاز پر شہری کھجوریں خرید رہے ہیں۔
ہنزہ: صائقم وویمن سوشل انٹرپرائزز میں خواتین کارپینٹر روایتی انداز سے میوزیکل انسٹریومنٹ (رباب) بنا رہی ہیں۔
ہنزہ: صائقم وویمن سوشل انٹرپرائزز میں خواتین کارپینٹر ڈیکوریشن پیس تیار کر رہی ہیں۔
ہنزہ: صائقم وویمن سوشل انٹرپرائزز میں خواتین کارپینٹر ڈیکوریشن پیس تیار کر رہی ہیں۔
ہنزہ: صائقم وویمن سوشل انٹرپرائزز میں خواتین کارپینٹر ڈیکوریشن پیس تیار کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایم این اے راشد شفیق میونسپل ورکرز لیگ کے نو منتخب عہدیداران سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
بہاولپور: بہاولپور اور سٹی کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال پنجاب ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل پریس کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پاور سیکٹر عمر ایوب خان ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پاور سیکٹر عمر ایوب خان ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سگیاں روڈ پر واقع پھول منڈی میں ایک کاریگر گلدستہ تیار کررہا ہے۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں مونی خان کی جانب سے منعقدہ فیشن شو میں شریک ماڈلز کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں شریک ماڈلز کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں مونی خان کی جانب سے منعقدہ فیشن شو میں ماڈلز ریمپ پر کیٹ واک کرتے ہوئے۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں مونی خان کی جانب سے منعقدہ فیشن شو میں شریک ایک ماڈل کو تیار کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں منعقدہ ہونیوالے فیشن شو میں شریک ماڈلز کا ریمپ پر واک کرتے ہوئے ایک انداز۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی کے سامنے گرے ہوئے بجلی کی ہائی ویلٹیج کے کھمبے کو انتظامیہ اہلکار کرین سے ہٹا رہے ہیں۔
راولپنڈی: کینٹ کی حدود ڈھوک سیداں روڈ پر بروقت کچرا نہ اٹھائے جانے سے شہریوں کو کوفت کا سامنا رہتاہے۔
راولپنڈی: نجکاری کے خلاف ہڑتال کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آنے والے مریض ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نجکاری کے خلاف ہڑتال کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹر روم خالی دکھائی دے رہا ہے۔
راولپنڈی: نجکاری کے خلاف ہڑتال کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خواتین مریض انتظارمیں بیٹھی ہیں۔
راولپنڈی: نجکاری کے خلاف ہڑتال کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پرچی کاؤنٹر خالی پڑا ہے جبکہ مریض انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: چوہڑ چوک رمضان سستے بازار میں کینٹ مجسٹریٹ حافظ محمد عمران اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: حیدر چوک رمضان سستا بازار کے باہر کوئی سیکویرٹی اہلکار موجود نہیں۔
راولپنڈی: حیدر چوک رمضان سستا بازار سے شہری خریداری کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزد جموں کشمیر سردار مسعود حان پارلیمنٹ کی خصوصی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل پریس کانفرنس سے خطب کررہی ہیں۔
لاہور: ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے سری لنکن ایجوکیشن کو آپریشن پروگرام کے تحت پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کرنیوالے سری لنکن وائس چانسلرز و دیگر کا وائس چانسلر نیاز احمد اختر سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈیرہ غازی خان کی رہائشی خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ مطالبات کے حق میں احتجاج کررہی ہے۔
لاہور: شہری رمضان المبارک کے آغاز پر کھجوریں خرید رہے ہیں۔
لاہور: رمضان المبارک کے آغاز پر ایک شہری نماز کی ادائیگی کے لیے ٹوپی خرید رہا ہے۔
لاہور: رمضان المبارک کے آغاز پر ایک شہری نماز کی ادائیگی کے لیے جائے نماز خرید رہا ہے۔
لاہور: ایک شہری رمضان المبارک کے آغاز پر تسبیح خرید رہا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار رمضان المبارک کے آغاز پر تسبیح خرید رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار رمضان المبارک کے آغاز پر تسبیح خرید رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر واقع الفلاح بلڈنگ میں آگ لگنے کے بعد عمارت میں پھنسا ایک شخص مدد کے لیے پکار رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع الفلاح بلڈنگ میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے ریسکیو کاروائی جاری ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع الفلاح بلڈنگ میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے ریسکیو کاروائی جاری ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع الفلاح بلڈنگ میں آگ لگنے کے بعد گراؤنڈ فلور پر واقع ایک نجی بینک کا عملہ باہر نکل رہا ہے۔
لاہور: مال روڈپر واقع الفلاح بلڈنگ میں آگ لگنے کے بعد لوگ باہر جمع ہیں۔
لاہور: مال روڈپر واقع الفلاح بلڈنگ میں آگ لگنے کے بعد ایک دفتر میں کام کرنیوالی خواتین باہر کھڑی ہیں۔