Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 16 جولائی 2019 کی تصاویر
اٹک: سجادہ نشین دربار عالیہ سالک آباد شریف پیر گل بادشاہ ..
اٹک: سجادہ نشین دربار عالیہ سالک آباد شریف پیر گل بادشاہ مریدین سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
16
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
16
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے یورپی یونین کے سبکدوش ہونے والے سفیر جین فرینکوئس کوٹین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان اور سید فخر امام ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے مشیر اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان روایتی انداز سے چاول کی فصل بو رہے ہیں۔
فیصل آباد: شہری اوور لوڈڈ چنچگی موٹر سائیکل کو دھکا لگا رہے ہیں۔
بہاولپور: ریسکیو اہلکار لنڈا بازار میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
بہاولپور: ریسکیو اہلکار لنڈا بازار میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ کھجوریں سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان عید قربان کے لیے گائے خرید کر لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان پھیری لگا کر آم فروخت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان سائیکل پر کرتب کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: مون سون کے پیش نظر ہیوی مشینری کے ذریعے نالہ لئی کی صفائی ستھرائی کا کام کیا جا رہاہے۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ زبیر گیلانی سے ہواوے کمپنی کے نائب صدر ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہار ہے ہیں۔۔
سیالکوٹ: دکاندار سڑک کنارے بیٹھا اچاری آم کاٹ رہا ہے۔
لاہور: موسلا دھار بارش کے بعد جمع شدہ پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش اپنی ورکشاپ میں روزہ مرہ کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: لوہار روایتی انداز سے چھریاں بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: لوہار روایتی انداز سے چھریاں اور دیگر اشیاء بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جامن سجا رہا ہے۔
نیلٹر ویلی: سیر و تفریح کے لیے آئی فیملی نیلی جھیل سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
نیلٹر ویلی: سیر و تفریح کے لیے آئی فیملی نیلی جھیل میں کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
نیلٹر ویلی: نوجوان محنت کش گدھے پر لکڑیاں رکھے جا رہا ہے۔
لاڑکانہ: نظیر روڈ سے بھینسیں گزر رہی ہیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
پشاور: کمسن محنت کش پھیری لگا کر دستی پنکھے اور ہاتھ سے بنی ٹوپیاں فروخت کر رہا ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اجمل وزیر میٹ دی پریس سے خطاب کررہے ہیں۔
حیدر آباد: حیدر چوک میں سیوریج کا کھلا مین ہول انتظامیہ کی توجہ کامنتظر ہے۔
حیدر آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہار ہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں انسداد ڈینگی سپرے کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں انسداد ڈینگی سپرے کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمنٹری افیئراعظم خان سواتی اور وفاقی وزیر پاور، انرجی سیکٹر عمر ایوب خان سے کویت کا سرمایا کار وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمنٹری افیئراعظم خان سواتی اور وفاقی وزیر پاور، انرجی سیکٹر عمر ایوب خان سے کویت کا سرمایا کار وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاڑکانہ: ایک معمر شہری جناح باغ میں بیٹھا اخبار کا مطالعہ کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نوجوان درخت کے سائے تلے آرام کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی درالحکومت میں شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر کر لیجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ پوسٹل سروسز مراد سعید، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر سول سیکرٹریٹ میں ڈویژنل کمشنرز کے ویڈیولنک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش میں ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: شہری بارش کے کھڑے پانی کیوجہ سے بند ہونے والی کار کو دھکا لگا کر ورکشاپ لیجا رہے ہیں، باقی ٹریفک بھی سست روی کا شکار ہے۔
لاہور:ایک شہری بارش کے کھڑی پانی کیوجہ سے بند ہونے والی موٹر سائیکل کو دھکا لگا کر ورکشاپ لیجا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کیو جہ سے گڑھی شاہو کی ایک شاہراہ ندی منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کیو جہ سے گڑھی شاہو کی ایک شاہراہ ندی منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: ایک شخص شدید بارش میں لکڑی کے کریٹ سیائیکل پر رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: ایک کارسوار شہری آلودگی پھیلاتے ہوئے جا رہاہے۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت سیمابیہ طاہر اسمبلی کے باہر میڈین سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور:ایک سائیکل سوار بچہ بارش میں جا رہا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری بارش سے بچنے کے لیے اورنج لائن ٹرین کے پل کے نیچے کھڑے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت چھائے گہرے بادلوں اور بارش کی وجہ سے رات کا گمان ہو رہا ہے۔
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن بارش میں ٹریفک کنٹرول کر رہا ہے۔
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن بارش میں ٹریفک کنٹرول کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں گہری بادلوں اور بارش کی وجہ سے دوپہر کے وقت اندھیرا چھایا ہوا ہے۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار فیملی موسلا دھار بارش میں اپنی منز ل کی جانب گامزن ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گوردوارہ صاحب کرتارپور کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو گوردوارہ صاحب کرتارپور کے دورہ کے موقع پر راہداری منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات مخدوم خسرو بختیار فرانسیسی قومی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات مخدوم خسرو بختیار فرانسیسی قومی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث اردو بازار میں دوکانداروں نے فٹ پاتھ پر تجاوزات بنا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: بنی چوک کے قریب خستہ ہال بلڈنگ کے اوپر نئی عمارت تعمیر کر دی گئی ہے جو مون سون کی بارشوں میں کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
راولپنڈی: واپڈا کی نا اہلی ،پرانہ قلعہ چوک میں رکھا گیا ٹرانسفارمر دن بھر ریفک جام کا باعث بنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: واپڈا کی نا اہلی ،پرانہ قلعہ چوک میں رکھا گیا ٹرانسفارمر دن بھر ریفک جام کا باعث بنا رہتا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے یورپی یونین کے سبکدوش ہونے والے سفیر جین فرینکوئس کوٹین ملاقات کر رہے ہیں۔