
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 16 جولائی 2019 کی تصاویر
- اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ پوسٹل سروسز ..
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ پوسٹل سروسز مراد سعید، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل 16 جولائی 2019 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے مشیر اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث اردو بازار میں دوکانداروں نے فٹ پاتھ پر تجاوزات بنا رکھی ہیں۔