
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 16 جولائی 2019 کی تصاویر
- لاہور: شہری بارش کے کھڑے پانی کیوجہ سے بند ہونے والی کار ..
لاہور: شہری بارش کے کھڑے پانی کیوجہ سے بند ہونے والی کار کو دھکا لگا کر ورکشاپ لیجا رہے ہیں، باقی ٹریفک بھی سست روی کا شکار ہے۔
منگل 16 جولائی 2019 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے مشیر اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث اردو بازار میں دوکانداروں نے فٹ پاتھ پر تجاوزات بنا رکھی ہیں۔