
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 17 جولائی 2019 کی تصاویر
- کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کراچی ..
کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کراچی پریس کلب کے سامنے مطالبات کی منظوری کے لیے دو ہفتوں سے احتجاج کرنیوالی نرسز سے اظہار یکجہتی کے لیے دھرنے میں شریک ہیں۔
بدھ 17 جولائی 2019 کی مزید تصاویر

حیدر آباد: ضلع دادو کے رہائشی6سالہ اختر پنہور کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔