
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 27 اگست 2019 کی تصاویر
- قصور : ڈپٹی کمشنر اظہر حیات فلڈ ریلیف کیمپ تلوار پوسٹ پر ..
قصور : ڈپٹی کمشنر اظہر حیات فلڈ ریلیف کیمپ تلوار پوسٹ پر دریائے ستلج کے پانی میں بتدریج کمی اور پوسٹ سیلاب کئے جانے والے بحالی اقدامات کے حوالے سے میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دےرہے ہیں۔
منگل 27 اگست 2019 کی مزید تصاویر

لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہورصالحہ سعید دو موریہ پل کی سڑک کی تعمیر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔