اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے شہدا کے بچوں کیلئے مفت تعلیم اور حاضر سروس افسران کوبیس فیصد فیس میں رعایت دینے کیلئے ملینم روٹس اسکول کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جارہا ہے۔

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے شہدا کے بچوں کیلئے مفت تعلیم ..

منگل 27 اگست 2019

متعلقہ عنوان :

منگل 27 اگست 2019 کی مزید تصاویر