اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان ، نیلوفر بختیار ، مشال ملک اور دیگر شرکاء ایک مقامی ہوٹل میں "کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں سے متعلق سول سوسائٹی کانفرنس" کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب کے دوران قومی و کشمیر کے جھنڈوں کو لہراتے ہوئے۔