Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 29 اگست 2019 کی تصاویر
اسلام آباد:سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی میں گرفتار موٹر ..
اسلام آباد:سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی میں گرفتار موٹر سائیکل چور گروہ کے تین ملزمان پولیس کی حراست میں کھڑے ہیں۔
جمعرات
29
اگست
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
چور
جمعرات
29
اگست
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویش کے ڈپٹی میئر سید ذیشان نقوی کو یونیورسٹی آمد کے موقع پر شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
پشاور: پاکستان رگنی یونین اور صوبائی رگبی ایسوی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ ٹیکنیکل کورس کے اختتام پر مہمان خصوصی ذوالفقار بٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ڈیرہ اسماعیل خان: چیف سیکرٹری خیبرپختونخو اسلیم خان اور پرونشل پولیس آفیسرڈاکٹر محمدنعیم اہلسنت واہل تشیع کے مشترکہ جرگہ سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفز ئی آر ٹی آئی میں چیف انفارمیشن کمشنر کی تقرری کیلئے منعقدہ سرچ کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نئے مر بوط سیاحتی زونز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پنجاب پاپولیشن انوویٹوفنڈ کی جانب سے آبادی پر کنٹرول کے سلسلہ میں منعقدہ مقابلہ میں اقراء یو نیورسٹی کے طلبہ کی بنائی ہوئی ڈاکومینٹری کیلئے پہلا انعام دیا جارہا ہے.
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویش ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی:ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل ثمن راۓ آرٹس کونسل میں کلاسز کے دورہ کے موقع پر طالبات سے گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی:ایگز یکٹوڈائر یکٹر پنجاب آرٹس کونسل ثمن رائے آرٹس کونسل میں کلاسز کے دورہ کے موقع پر طالبات سے گفتگوکررہی ہیں۔
حیدرآباد: تیز آندھی کے باعث گرنے والے درخت سڑک پر پڑے ہوئے ہیں۔
حیدر آباد: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور کشمیریوں پر بدترین بھارتی مظالم کے خلاف پریس کلب پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک بچے بھارتی جھنڈے اپنے پاؤں تلے روندھار ہے ہیں۔
حیدرآباد: سندھ پیپلز ویلفیئر سوسائٹی کے رہنماء ڈاکٹر ہادی بخش جتوئی اور دیگر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
حیدرآباد: پھلیلی کی رہائشی خاتون عثرت اپنےو الد کے ہمراہ شوہر کے تشدد کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: بارش کے بعد ریلوے اسٹیشن کے سامنے پانی جمع ہے۔
حیدرآباد: سندھ فوتی کوٹا ایکشن کمیٹی کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
حیدرآباد: کلوئی کے رہائشی زمیندار اور پولیس کے خلاف انصاف کے لئے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدرآباد: ینگ ڈاکٹرزایسوی ایشن کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں سول ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
حیدرآباد: ینگ ڈاکٹرزایسوی ایشن کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں سول ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
فیصل آباد محرم الحرام میں امن وامان کے قیام اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں منعقدہ مشاورتی اجلاس سے چئیرمین مرکزی علما کونسل صاحبزادہ زاہد محمودقاسمی خطاب کررہے ہیں۔
جھنگ:ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات فیصل آبادسعید اللہ گوندل جیل ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں سے طبی سہولیات کی فراہی کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی صدرمحمد عبدالشکور جزل کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تھانہ سبزی منڈی پولیس کی کارروائی میں اپنے آپ کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا گرفتار ملزم پولیس کی حراست میں کھڑا ہے۔
اسلام آباد: صدر آزادکشمیر سردار مسعودخان کشمیر کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
اٹک: حضرونان بائی ایسوسی ایشن کا انتظامیہ کی جانب سے آئے روزتنگ کرنے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
اٹک:صدرسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیر سیالوی کشمیریوں کے وقت میں نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
ٹیکسلا:دوسری انٹرنیشنل کانفرنس ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا چئیر مین نیسکام ڈاکٹر نبیل حیات ملک ڈاکٹر پروفیسر الیگزنڈره روڈ کنا کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں جاری پری سیزن کیمپ میں کھلاڑی شریک ہیں۔
لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں جاری پری سیزن کیمپ میں کھلاڑی شریک ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ فارمیشن آف سٹرائیک کور کے دورہ کے موقع پرافسروں اور جوانوں سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چئیر پرسن پیسں کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک سول سوسائٹی کی کارکنان کے ہمراہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے کی قیادت کر رہی ہیں۔
رہوڈ آئی لینڈ: وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان تارکین وطن کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کررہے ہیں۔
مظفرآباد: صدرآزادکشمیر سردار مسعودخان سے سپریم کورٹ بار ایسوی ایشن کی انسانی حقوق کمیٹی کے چیئر مین رانا غلام سرور کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
مظفر آباد:صدرآزادکشمیر سردار مسعودخان سے وزیر صحت ڈاکٹرنقی ملاقات کررہے ہیں۔
شاردہ:شاہراہ سرگن ویلی کی سڑک کارپٹنگ کے بعد خوبصورت منظر پیش کررہی ہے۔
راولپنڈی:صدر پاکستان گرین ٹاسک فورس ڈاکٹر جمال ناصر گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین موہن پور میں ”ہفتہ شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگار ہے ہیں۔
اسلام آباد: سینیٹر شیری رحمان پی اے سی سب کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وائس پریذیڈنٹ ایشین ڈویلپمنٹ بیک شی ژن چن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دار اور گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور یوم یکجہتی کشمیر منانے کے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال غریب ترین طبقات کو ریلیف کی فراہمی کے پروگرام کوحتمی شکل دینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیرانسانی حقوق اعجاز عالم آکسٹین جیلانی پارک میں پودالگا کر پی ایچ کی انتظامیہ کے ہمراہ ملکی سالمیت کے لئے دعامانگ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف پیرسعیدالحسن شاه چینی سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چئیر مین اور سیز کمیشن لاہور ملک جہانگیر حسین بار اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس انور بریار اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز سنٹرل پولیس آفس میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور یوم یکجہتی کشمیر منانے کے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید زوالفقار بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پی سی بی امپائرز اینڈمیچ ریفزریز ورکشاپ میں شریک خواتین کا گروپ فوٹو۔
حیدر آباد: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
حیدر آباد: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاک بحر یہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ڈی ایچ کیو میں ڈینگی کے مریضوں کی عیادت کررہے ہیں
راولپنڈی:وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ڈی ایچ کیو میں ڈینگی کے مریضوں کی عیادت کررہے ہیں
اسلام آباد: ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا کے سوالوں کا جواب دے رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان سے افغانستان کے سفیر عاطف مشعال ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ہونیوالی کوششوں کا جائزہ لینے کیلے ٹیکنیکل مشاورتی گروپ کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے رکشہ چلارہی ہے۔
لاہور: ناصر باغ میں مصنوی جھیل گندہ پانی جمع ہونے کے باعث جوہڑ کا منظر پیش کررہی ہیں۔
لاہور : متحده نان روٹی ایسوسی ایشن واہگہ ٹاؤن کے زیراہتمام ناصر باغ میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جارہاہے۔
لاہور: ڈی آئی جی لاہور اشفاق خان محرم الحرام کے سلسلہ میں بی بی پاکدامن مزار کے دورہ کے موقع پر سکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور : سول سوسائٹی ڈاکٹر شاہ نصیر کی قیادت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہے۔
راولپنڈی بیلسٹک میزائل غزنوی اپنے ہدف کی جانب بڑھ رہا ہے۔ غزنوی میزائل زمین سے زمین پر مار کرنیکی صلاحیت رکھتا ہے میزائل 290 کلومیٹر تک مختلف تم کے وار ہیڈزے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
راولپنڈی: پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ غزنوی میزائل زمین سے زمین پر مار کرنیکی صلاحیت رکھتا ہے میزائل 290 کلومیٹر تک مختلف قسم کے وار ہیڈزلے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
لاہور: ڈور آف اویئرنیس کے زیراہتمام مظلوم کشمیریوں سے اظہاریکجہتی اور بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
بہاولپور : چیئر پرسن قائم کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ سنٹرل جیل بہاولپور میں پودا لگانے کے بعد دعامانگ رہی ہیں۔
بہاولپور: چئیر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ سنٹرل جیل بہاولپور کے دورہ کے موقع پرجیل ہسپتال میں زیرعلاج بزرگ قیدی سے سہولیات بارے پو چھ رہی ہیں۔
بہاولپور: چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سرت جمشید چیمہ سنٹرل جیل بہاولپور کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔