
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 29 اگست 2019 کی تصاویر
- حیدر آباد: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام کشمیر کی ..
حیدر آباد: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور کشمیریوں پر بدترین بھارتی مظالم کے خلاف پریس کلب پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک بچے بھارتی جھنڈے اپنے پاؤں تلے روندھار ہے ہیں۔
جمعرات 29 اگست 2019 کی مزید تصاویر

پشاور: سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نئے مر بوط سیاحتی زونز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔