Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 20 ستمبر 2019 کی تصاویر
نوشہرہ:محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر کی ..
نوشہرہ:محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر کی خواتین سے اظہار یکجہتی کیلئے طالبات، اساتذہ اورمختلف طبقہ ہائے فکر کی خواتین شریک ہیں۔
جمعہ
20
ستمبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مقبوضہ کشمیر
مسئلہ کشمیر
جمعہ
20
ستمبر
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: جناح کنونشن سنٹر میں کشمیر یکجہتی ہزار سالہ یوتھ کنونشن 2019 کے دوران وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ساتھ سیلفیاں لیتے خواتین شرکاء۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان جناح کنونشن سنٹر میں کشمیر یکجہتی ہزار سالہ یوتھ کنونشن 2019 سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کشمیر یکجہتی ہزاریہ یوتھ کنونشن 2019 کے دوران جڑیں ہزاریے کے اسکولوں کے طلباء نمائش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: کشمیر یکجہتی ہزاریہ یوتھ کنونشن 2019 کے دوران جڑیں ہزاریے کے اسکولوں کے طلباء نمائش کررہے ہیں۔
جدہ: گورنر جدہ شہزادہ مشال بن ماجد آل سعود نے وزیر اعظم عمران خان سے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانگی پر الوداع کیا۔
اسلام آباد: جسٹس جاوید اقبال ، چیئرمین نیب نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کے آپریشن ، پراسیکیوشن ، ٹریننگ اینڈ ریسرچ اور آگاہی اور روک تھام ڈویژنوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت قائداعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کا 85 واں اجلاس۔
کراچی: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی اینڈ ٹیلی مواصلات ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اگنیٹ اینڈ آغا خان یونیورسٹی (اے کے یو) کے مابین معاہدہ پر دستخط کے دوران گواہی دیتے ہوئے۔
اسلام آباد: پاکستان کی معزز چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ ، مسٹر جسٹس محمد نور مسکانزئی نے معزز جناب جسٹس ڈاکٹر فدا محمد خان کو بطور "الیم جج" کی حیثیت سے حلف لیا۔
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی ، ترک میڈیا وفد کے ساتھ ایک اجلاس میں ، پروفیسر ڈاکٹر ہلیل ٹوکر کی سربراہی میں ، جنھوں نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔
لاہور : ایک شخص کوڑے کے ڈھیر پر پھینکا گیا پھل کھارہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: واسا ملازمین سلطان گجر کی قیادت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارت کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور : سول سوسائٹی کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہاہے۔
لاہور:شام نگر چوبرجی میں نجی سکول کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارت کے خلاف نکالی گئی ریلی میں شریک بچیاں نعرے لگا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔
نوشہرہ:محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیرکی خواتین سے اظہاریکجہتی کیلئے طالبات، اساتذہ اورمختلف طبقہ ہائے فکر کی خواتین شریک ہیں۔
لاہور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ گورنمنٹ کمپری ہنسو ہائر سیکنڈری سکول میں شجر کاری مہم کے تحت پودالگار ہے ہیں۔
لاہور: چئیر مین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ملاقات کے بعد صوبائی وزیر پاپولیشن ویلفیئر کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کو سووینئر پیش کررہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت میاں اسلم اقبال مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کی کال پرکشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لئے منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے خواتین کی طرف سے منعقدہ ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور : چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ کی قیادت میں کا شانہ ہوم میں قیام پذیر بچیاں ڈینگی کے حوالے سے آگاہی واک کر رہی ہیں۔
لاہور : چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ کی قیادت میں کا شانہ ہوم میں قیام پذیر بچیاں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیرر یلوے شیخ رشید احمد سے چیف سیکرٹری پنجاب ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چئیر مین کشمیر میٹ سید فخرامام یوکرائن کی آزادی کی 28ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: چئیر مین کشمیر کمیٹی سید فخرامام یوکرائن کی آزادی کی 28 ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ کلائمیٹ مارچ پاکستان میں بچے بھی شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ کلائمیٹ مارچ پاکستان میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھارکھے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ کلائمیٹ مارچ پاکستان میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھارکھے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کلائمینٹ مارچ پاکستان کی قیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدرآزادکشمیر سردار مسعود خان کو لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض، صدر نیشنل ڈیفنس یونیورٹی سوینئر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدرآزادکشمیر سردار مسعودخان سے لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض، صد نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی ملا قات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزادکشمیر سردار مسعودخان نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں منعقدہ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔
مہمند : پاک افغان سرحد پردھما کے میں شہید ہونیوالے میجر عدیل اور سپاہی فراز۔
مکہ المکرمہ: وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ میٹروسٹیشن کی لفٹ خراب ہونے کے باعث خصوصی افراد پیدل سیڑھیوں سے اوپر جارہے ہیں۔
مکہ المکرمہ: وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج ڈھوک رتہ میں پرنسپل کنیز فاطمہ کی قیادت میں کشمیر یکجہتی ریلی نکالی جارہی ہے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج ڈھوک رتہ میں کشمیر یکجہتی ریلی کے دوران کشمیری اور پاکستانی لڑکی ہاتھ ملارہی ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کا لج ڈھوک رتہ میں کشمیر یکجہتی ریلی کے دوران طالبات نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔