
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 2 اکتوبر 2019 کی تصاویر
- کراچی: سری لنکا کے بلے باز دھنوشکا گناتیلکا نے نیشنل کرکٹ ..
کراچی: سری لنکا کے بلے باز دھنوشکا گناتیلکا نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے دوران پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرے ون ڈے میچ کے دوران 50 رنز مکمل کرنے کے بعد اپنے بیٹ کو لہرایا۔
بدھ 2 اکتوبر 2019 کی مزید تصاویر

فیصل آباد: جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبات انسداد ڈینگی سے آگاہی واک کی راہنمائی کررہی ہیں۔