
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 2 اکتوبر 2019 کی تصاویر
- اسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام کی زیرصدارت ..
اسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام کی زیرصدارت اجلاس۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی ایک اجلاس میں شریک ہیں۔
بدھ 2 اکتوبر 2019 کی مزید تصاویر

فیصل آباد: جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبات انسداد ڈینگی سے آگاہی واک کی راہنمائی کررہی ہیں۔