Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 20 دسمبر 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکن سابق صدر پرویز مشرف ..
اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکن سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔
جمعہ
20
دسمبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
احتجاج
پرویز مشرف
جمعہ
20
دسمبر
2019
کی مزید تصاویر
مظفر آباد:صدر آزادکشمیر سردار مسعودخان سے مرکزی صدر انجمن تاجران آزاد کشمیررزاق خان ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفرآباد: صدر آزادکشمیر سردار مسعودخان سے ڈائریکٹر جنرل (کے آئی ایس ایس) بریگیڈیر (ر) اختر حسین شاه ملاقات کررہے ہیں۔
صوابی: وزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان ٹوپی میں افتتاحی منصوبوں کے بعد جلسہ سے خطاب کررہے ہیں۔
چترال :وادی بمبوریت کیلاش میں ٹورازم کارپوریشن کی جانب سے نئے سیاحتی مقام پر کیمپنگ پاڈز نصب کئے گئے ہیں۔
چترال: کیلاشی خواتین چاوموس فیسٹیول میں روایتی رقص کر رہی ہیں۔
چترال: کیلاش میں جاری چاوموس فیسٹیول میں شریک خاتون نے روایتی ٹوپی پہن رکھی ہے۔
چترال: کیلاشی خواتین ثقافتی لباس پہنے چاو موس فیسٹیول میں شریک ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں تعلیمی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کسان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: کسان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لا ہور: کمشنر لاہور ڈویژن سیف انجم کرسمس کے حوالے سے تقریب میں مسیحی و دیگر اقلیتوں کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر ریو نیوملک محمد انور صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری زدار حسین وڑارئچ اور جہانگیر خان ترین لودھراں میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کررہے ہیں۔
اسلام آباد : جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں محمد اسلم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: پابندی کے باجود طالبعلم خطرناک انداز سے بس کی چھت پر بیٹھے سفر کررہے ہیں۔
راولپنڈی: زیر تعمیر عمارت کیلئے مزدورٹرک سے اینٹیں اتارنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں کے افق میں غروب ہوتا سورج خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں کے افق میں غروب ہوتا سورج خوبصورت منظر پیش کررہاہے۔
اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکن سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔
سرگودھا: صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد، صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول میں موبائل ہیلتھ یونٹ کا افتتاح کررہے ہیں.
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں سینئر مینجمنٹ کورس کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی :وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ کانیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں 26 ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی :وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں 26 ویں سینر مینجمنٹ کورس کے شرکاء میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی :وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں 26 ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں 26 ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی :وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی :وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل آئی جی آ پریشنز انعام غنی 47 ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں شامل زیرتربیت افسران کوسی پی اومیں بریفنگ دے رہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز اسمبلی سیکرٹریٹ میں کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لا ہور : مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما را نا محمد اقبال پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور : خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہی ہیں۔
لاہور سنی تحریک پنجاب کے زیراہتمام پاک فوج کے حق میں کئے گئے مظاہرے میں شریک شرکا نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور : آئی جی پنجاب شعیب دستگیر سے سنٹرل پولیس آفس میں امریکن قونصلیٹ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: کرسمس ڈے کے حوالے مقامی چرچ میں منعقدہ تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور : کرسمس ڈے کے حوالے مقامی چرچ میں منعقدہ تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
لاہور : کرسمس ڈے کے حوالے مقامی چرچ میں منعقدہ تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
لاہور: کرسمس ڈے کے حوالے مقامی چرچ میں منعقدہ تقریب میں خواتین اپنی مقدس کتاب پڑھ رہی ہیں۔
صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تحصیل ٹوپی میں ریسکیو 1122 کے لئے عمارت کے تعمیراتی کام کا افتتاح کررہے ہیں۔ سی ایم کے پی کے محمود خان بھی موجود ہیں۔
صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا افتتاح کرتے ہوئے
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی ، ایوان صدر میں ان سے ملاقات کرنے والے ، ہواوے کے نگران بورڈ کے ممبر سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس آصف سعید خان کھوسہ ، سپریم کورٹ آف پاکستان سے سبکدوشی کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریٹائرمنٹ کے موقع پر محترم چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس آصف سعید خان کھوسہ ، سپریم کورٹ آف پاکستان کے معزز ججز کے ساتھ ایک گروپ فوٹو میں۔