لاہور: آئی ایس او اورمجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ایران کی ایلیٹ القدس فورس کے سربراہ قاسم پر امریکی حملے کے خلاف احتجاج کے پیش نظر امریکن قونصلیٹ کو جانے والے راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔

لاہور: آئی ایس او اورمجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ایران ..

جمعہ 3 جنوری 2020

جمعہ 3 جنوری 2020 کی مزید تصاویر