Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 29 مارچ 2020 کی تصاویر
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت علی یوسفزئی ..
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت علی یوسفزئی پشاور کی سب سے بڑی آٹا مارکیٹ رامپورہ میں آٹے کی دستیابی اور نرخوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اتوار
29
مارچ
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پشاور
خیبرپختونخوا
آٹا
اتوار
29
مارچ
2020
کی مزید تصاویر
چین، چینی حکام کورونا وائرس سے بچائو کیلئے امدادی سامان پاکستان ائیر فورس کے حوالے کر رہے ہیں۔
لاہور، پولیس سے بچنے کیلئے خاتون بن کر دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والا نوجوان۔۔ چوہنگ پولیس نے معافی کے بعد دونوں کو چھوڑ دیا۔
لاہور، پولیس سے بچنے کیلئے خاتون بن کر دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والا نوجوان۔۔ چوہنگ پولیس نے معافی کے بعد دونوں کو چھوڑ دیا۔
کراچی، لاک ڈائون کے ساتویں روز شہر بند ہونے کی وجہ سے خون کے ڈونرز کے نہ آنے پر تھیلیسیمیا کے مریض بچے خون فراہمی کی اپیل کر رہے ہیں۔
کراچی، بلدیہ ٹائون میں سماجی تنظیم کی جانب سے کورونا وائرس سے بچائو کیلئے مساجد میں سپرے کیا جا رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ روزانہ آمدنی والے افراد میں راشن کی تقسیم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس سے متعلق ویڈیو کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
سکھر، سندھ پنجاب بارڈر بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق ویڈیو لنک اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں، پریس کلب صدر محمد عالم خان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے لاک ڈائون کے دوران شہریوں کو احتیاطی تدابیر بتا رہے ہیں۔
وہاڑی، کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ضلع کی مسیحی برادری نے چرچز کو تالہ بندی کر رکھی ہے۔
راولپنڈی، کورونا وائرس سے بچائو کی خاطر لاک ڈائون کے باعث مصروف ترین مری روڈ سنسان پڑی ہے۔
راولپنڈی، انتظامیہ اور پاک فوج کے جوان شہریوں میں گلوز اور ماسک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر موٹرسائیکل سوار نوجوانوں کو ہاتھ کھڑے کر کے سزا دی ہوئی ہے۔
لاہور، پولیس اہلکار دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر نوجوانوں کی موٹرسائیکل کے ٹائر کی ہوا نکال رہے ہیں۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے باوجود بچے راوی روڈ کے علاقے میں کھیل کود میں مصروف ہیں۔