Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 12 مئی 2020 کی تصاویر
لا ہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور ڈپٹی کمشنرآفس لاہور ..
لا ہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور ڈپٹی کمشنرآفس لاہور میں سرور فاونڈیشن واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کررہے ہیں۔
منگل
12
مئی
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
گورنر
پنجاب
منگل
12
مئی
2020
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے غریب خاندانوں میں ایف سی راشن تقسیم کر رہی ہے۔
راولپنڈی: پرانا قلعہ میں ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: بند دکانوں کے باہر کیڑوں کا سٹال لگائے ایک دکاندار قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔
راولپنڈی ۔ عید کی تیاریوں میں مصروف دوکاندار دوپٹوں کی رنگائی کررہے ہیں ۔
راولپنڈی ۔ عید کی تیاریوں میں مصروف دوکاندار دوپٹوں کی رنگائی کررہے ہیں ۔
راولپنڈی: پرانا قلعہ میں ایک دکاندار خریداروں کو متوجہ کرنے کیلئے لہنگے فروخت کیلئے سجارہا ہے۔
راولپنڈی: پرانا قلعہ میں ایک دکاندار خریداروں کو متوجہ کرنے کیلئے لہنگے فروخت کیلئے سجارہا ہے۔
راولپنڈی۔ کاریگر کارخانے میں سویاں پیکنگ کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد طارق جاوید، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اشفاق احمد رانا امین سینئرسول جج ملک شاہد اعوان ،سول جج یاسر چوہدری کے ہمراہ اڈیالہ جیل کا دورہ کے موقع پر بچوں میں عید گفٹ تقسیم کر رہے ہیں
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد طارق جاوید، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اشفاق احمد رانا امین سینئرسول جج ملک شاہد اعوان ،سول جج یاسر چوہدری کے ہمراہ اڈیالہ جیل کا دورہ کے موقع پر خواتین میں عید گفٹ تقسیم کر رہے ہیں
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد طارق جاوید، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اشفاق احمد رانا امین سینئرسول جج ملک شاہد اعوان ،سول جج یاسر چوہدری کے ہمراہ اڈیالہ جیل کا دورہ کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد طارق جاوید، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اشفاق احمد رانا امین سینئرسول جج ملک شاہد اعوان ،سول جج یاسر چوہدری کے ہمراہ اڈیالہ جیل کا دورہ کررہے ہیں۔
لاہور گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور ڈپٹی کمشنر آفس لاہور میں سرور فاونڈیشن وار فلٹریشن پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثان بزدار کو وزیراعلی آفس میں زینفا پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسرمقصود برا چیف منسٹر فنڈ برائے کو رونا کنٹرول کیلئے 50لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو وزیراعلی آفس میں صدروانرجی مسٹر چرڈ اور مسٹر کیون 20لاکھ روپے کا چیک چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول کیلئے دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیر اعلی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے فاتح خوانی کی جارہی ہے۔
کوئٹہ، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
کوئٹہ، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شرکت سے قبل ہاتھ سینیٹائز کررہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشز منظر جاوید علی ڈی پی ایس بورڈ آف گورنر کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈ پٹی کمشنر منظرجاویدعلی زیرتعمیر ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لینے کیلئے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ریو میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغرجوئیہ اور اسسٹنٹ کمشنر تبریز مری احساس کفالت سنٹر کے تحت سنٹرل ماڈل ہائی سکول ریٹی گن سنٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت سے لا ہور ریسٹورنٹ ایسوی ایشن کے نمائندگان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرمحنت و انسانی وسائل النصر مجیدخاں اپنے دفتر میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے ٹیزیزایسوی ایشن قصور کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص ریڑھی پر اوور لوڈنگ کئے جارہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش ریڑھی پرککڑیاں فروخت کر رہا ہے۔
لاہور : کاشیانه ویلفیئر ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور ایک خانہ بدوش فیملی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور: ٹائیگر فورس کے رضاکار اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کاروبار کھلنے پر اچھرہ بازار میں خریداری کیلئے آنے والے شہریوں کا رش۔
لاہور: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کاروبار کھلنے پر اچھرہ بازار میں خریداری کیلئے آنے والے شہریوں کا رش۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لا ہور مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین سابق وفاقی وزیر سردار غوث بخش مبرایم این اے کو ملاقات کے بعد رخصت کر رہے ہیں۔
اٹک:ڈپٹی مشنر علی عنان قمر لاک ڈاون میں نرمی کی وجہ سے ایک شاپنگ مال میں رش کی وجہ سے مالکان کو ہدایت دے رہے ہیں۔
اٹک: منشیات فروش پولیس تھانہ رنگور پولیس کی تحویل میں کھڑا ہے۔
اٹک : ڈپٹی کمشنرعلی عنان قمراین جی اوز کی خواتین ممبران سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک: منشیات فروش پولیس تھانہ حضرو پولیس کی تحویل میں کھڑا ہے۔
اٹک : منشیات فروش پولیس تھانہ اٹک خورد پولیس کی تحویل میں کھڑا ہے۔
اٹک: منشیات فروش پولیس تھانہ پنڈی گھیب پولیس کی تحویل میں کھڑا ہے۔
اٹک : ڈپٹی کمشنرعلی عنان قمراین جی اوز کی خواتین ممبران سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک: بشمس آباد روڈ پر سڑک کے کنارے بجلی کے پول گرے ہوئے ہیں جوکسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
اٹک:غازی بھروٹھہ نہر کے اوپر سے لیا گیا بادلوں کا خوبصورت منظر