
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 13 مئی 2020 کی تصاویر
- لاہور:سینئر عبد العلیم خان کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کی ..
لاہور:سینئر عبد العلیم خان کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس قانون خزانہ اور صنعت کے صوبائی وزراء کی شرکت، چیف سیکرٹری اور چیئرمین پی اینڈ ڈی بھی موجود تھے۔
بدھ 13 مئی 2020 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سکیورٹی صورتحال اور کور ونا سے بچاو بارے بریفنگ دی جارہی ہے۔

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سکیورٹی صورتحال اور
کور ونا سے بچاو بارے بریفنگ دی جارہی ہے۔

خانیوال: ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کر کے قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں ۔