لاہور: رینجرز کے جوان گشت کررہے ہیں۔
جمعرات 14 مئی 2020 کی مزید تصاویر
راولپنڈی : موٹر سائیکل سوار موسلا دھار بارش کے بعد امام باڑہ چوک میں جمع بارش کے پانی سے گزر رہا ہے۔
کراچی : رنچھولائن میں خواتین ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جوتوں کی دکان میں خریداری کر رہی ہیں۔