
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 14 مئی 2020 کی تصاویر
- کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کورونا وائرس سے متعلق ..
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کورونا وائرس سے متعلق امور کے حوالے سے منعقدہ ڈویژنل کمشنروں کی ویڈ یو لنک کانفرنس میں اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
جمعرات 14 مئی 2020 کی مزید تصاویر

راولپنڈی : موٹر سائیکل سوار موسلا دھار بارش کے بعد امام باڑہ چوک میں جمع بارش کے پانی سے گزر رہا ہے۔

کراچی : رنچھولائن میں خواتین ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جوتوں کی دکان میں خریداری کر رہی ہیں۔