
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 14 مئی 2020 کی تصاویر
- لاہور : حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے جلوسوں پر پابندی ..
لاہور : حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے جلوسوں پر پابندی کے سلسلہ میں بھاٹی چوک کو جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند رکھا گیا ہے۔
جمعرات 14 مئی 2020 کی مزید تصاویر

راولپنڈی : موٹر سائیکل سوار موسلا دھار بارش کے بعد امام باڑہ چوک میں جمع بارش کے پانی سے گزر رہا ہے۔

کراچی : رنچھولائن میں خواتین ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جوتوں کی دکان میں خریداری کر رہی ہیں۔