اٹک : مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ، وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار، ڈپٹی کمشنرعلی عنان قمر، سابق امیدوار قومی اسمبلی ملک خرم علی خان اور دیگر افسران ٹائیگر فورس کی حلف برداری تقریب کے موقع پرقومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہیں۔

اٹک : مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ..

پیر 18 مئی 2020

پیر 18 مئی 2020 کی مزید تصاویر