Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 1 جون 2020 کی تصاویر
سرگودھا: قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم تھانہ شاہ پور ..
سرگودھا: قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم تھانہ شاہ پور صدر پولیس کی حراست میں کھڑا ہے۔
پیر
1
جون
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
قتل
پولیس
تھانہ
پیر
1
جون
2020
کی مزید تصاویر
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے سینیٹر منظور احمد کاکڑ اور اعجازسنجرانی ملا قات کررہے ہیں۔
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کوڈ۔ 19 کے تناظر میں شعبہ صحت کی ترقی، تیاری اور رسپانس پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کوڈ۔ 19 کے تناظر میں شعبہ صحت کی ترقی، تیاری اور رسپانس پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقدہ این سی سی کے اجلاس میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بزریعہ ویڈیولنک شریک ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقدہ این سی سی کے اجلاس میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بزریعہ ویڈیولنک شریک ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقدہ این سی سی کے اجلاس میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بزریعہ ویڈیولنک شریک ہیں۔
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب کررہے ہیں۔
حیدرآباد: فرزانہ تبسم ایم ایس شاہ بھٹائی ہسپتال لطیف آبادکا چارچ سنبھالنے کے بعد اسٹا ف کے ساتھ۔
حیدرآباد: سندہ کمیشن آف دی آسٹیس آف ویمن کی چیئر پرسن نذہت شیر یں ماروی اعوان اور حسین مسرت دارامان کی خواتین میں سامان تقسیم کر رہی ہیں۔
حیدرآباد: جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے دفتر میں آئمہ علماء کونسل کے اجلاس میں عبدالوحید قریشی ، صاحبزا محمود احمد راجپوت، پیر سعید احمد شاه حسینی، ناظم علی آرائیں، ڈاکٹر یونس دانش اور دیگر شریک ہیں۔
حیدرآباد ایم کیوایم پاکستان کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی صابرحسین قائم خانی، صلاح الدین ، ندیم صدیقی، راشد خلجی اور ناصر قر یشی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
حیدرآباد: پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد حیدرآباد کے بیشتر پیٹرول پمپ بند کر دیئے گئے ہیں جو چند کھلے ہیں ان پرغیرمعمولی ہجوم ہے اور شہری اذیت کا شکار ہیں۔
حیدر آباد : پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد حیدرآباد کے بیشتر پیٹرول پمپ بند کر دیئے گئے ۔
اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے مشیر ماحولیات ملک امین اسلم ملا قات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
شانگلہ :صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی کروڑ اجمیر روڈ کی تعمیراتی کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور ، خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا صحت سہولت کارڈ سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈپٹی کمشنر محمدعمیرکوزمین ویلفیئر ایسوی ایشن کی جانب سے انجینر اصغرخان وزیر اور فرہاج سکندر بلوچ جان بچانے والی ادویات کا عطیہ فراہم کررہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: ایس ایچ اوڈیرہ ٹاؤن وانچارج انٹی سمگلنگ یونٹ انسپکٹر محمد اقبال برآمد شدہ نان کسٹم اشیاء بارے تفصیلات بتارہے ہیں۔
مظفرآباد: آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات ، سیاحت وسپورٹس راجہ مشتاق منہاس سے کشمیرکنگز، کشمیر پیس لیگ کے چیر مین نثاراحمد شائق، خالد زیدی و دیگر ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی: صادق آباد کے علاقہ ٹرانسفارمر چوک میں کھلے مین ہول حادثے کا باعث بن سکتے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک جام ہونے کے باعث موٹرسائیکل سوار خطرناک انداز سے سڑک کی دوسری جانب راستہ اختیار کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان بالا ءکا دورہ کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد محکمه سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں راولپنڈی میڈیکل یو نیورٹی کے ساتویں سینڈیکیٹ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں سعید ڈیرے والا میاں جمیل اور دیگر کے ہمراہ غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر میں صنعتکاروں، ماسک مینوفیکچرز اور فارمیسر کے نمائندے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار آئندہ مالی سال 21-2020 کے بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پیما کے زیراہتمام طبی ماہرین اور مختلف ڈاکڑتنظیموں کے نمائندے پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور : بکر منڈی کا رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہا ہے۔
لاہور: ایک شخص بچوں کے لئے پانی والا ٹپ خرید رہا ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش خاتون اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کیلئے جارہی ہے۔
لاہور:ٹریفک وارڈن لفٹر کے ذریعے نوپارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلوں کو اٹھا کر لے جارہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش گدھا گاڑی پر اوورلوڈنگ کئے جارہا ہے۔
لاہور: حقوق خلق موومنٹ کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: سنی تحر یک لاہور کے زیراہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہاہے۔
لاہور: ڈرائیورز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
سرگودھا۔ دہشتگردی کے مقدمہ میں عدالتی کارروائی کے دوران شہادت سے منحرف ہونیوالے اشتہاری ملزمان تھانہ کینٹ پولیس کی حراست میں کھڑے ہیں۔
سرگودھا: تھانہ بھلوال صدر پولیس کی کارروائی کے دوران اغواء ہونیوالی کمسن بچی کو بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کیا جارہا ہے ۔
اسلام آباد :ڈینگی لاروا کے خاتمے کے پیش نظر جی الیون میں کھڑا پانی نکلوایا جارہا ہے۔
اسلام آباد :ڈینگی لاروا کے خاتمے کے پیش نظر جی الیون مرکز کے قریب نالے کی صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پانچ جون کوقومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے۔
اسلام آباد : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ ہاؤس دورہ کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استقبال کر رہے ہیں۔