Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 جون 2020 کی تصاویر
شانگلہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک اعجاز سوات سے تعلق رکھنے ..
شانگلہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک اعجاز سوات سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر نثار خان کی قبر پر فاتحہ کر رہے ہیں۔
منگل
9
جون
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
سوات
منگل
9
جون
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر قومی اسمبلی ہال کا دورہ کررہے ہیں ممبروں کے بیٹھنے کے انتظامات کو جانچنے کے لئے ، سماجی دوری کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے۔
پشاور: معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وز یرزادہ پشاور شہرمیں کمیونٹی بیسڈ سکول کی عمارت کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کو الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر انجیئز جمیل کرد کو تفہیم القرآن پیش کررہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل ایس آئی ڈی سی ایل اور کے ٹی سی کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل ایس آئی ڈی سی ایل اور کے ٹی سی کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر ایڈوائزرمیاں خرم رسول رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر ایڈوائزر میاں خرم رسول رہائی کے بعد اڈیالہ جیل سے باہر آرہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر ایڈوائزر میاں خرم رسول رہائی کے بعد اڈیالہ جیل سے باہر آرہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹرانسپورٹ کم ہونے کے باعث شہری خطرناک انداز سے سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خال سے صد ر کوئٹہ پریس کلب رضا الرحمان اور الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر انجینر جمیل کرد ملا قات کررہے ہیں۔
سوات۔ پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کے صدر چیئرمین ڈیڈیک کی فضل حکیم خان یوسفزئی کی اپنے حجرہ مکان باغ میں پی ٹی آئی کے ڈویزنل سینئرنائب صدر سدید ارحمن سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
پشاور:قومی وطن پارٹی کے صوبائی چئیرمین سکندر حیات خان شیر پاؤ دیر میں پارٹی رہنما کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
بنوں::ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی میریان روڈ پر کام کا معیار اور رفتار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پشاور : وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان ضم شدہ علاقوں میں ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کابل: چئیر مین افغان ہائی کونسل ڈاکٹرعبداللہ سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کررہے ہیں۔
کابل: چئیر مین افغان ہائی کونسل ڈاکٹرعبداللہ سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کررہے ہیں۔
کابل: افغان صدر اشرف غنی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور گلبرگ کے علاقہ میں مکہ کالونی میں بچے فلٹر پلانٹ سے پینے کیلئے پانی بھر رہے ہیں۔
لاہور گلبرگ کے علاقہ میں مکہ کالونی میں بچے فلٹر پلانٹ سے پینے کیلئے پانی بھر رہے ہیں۔
لا ہور مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی طارق مسیح گل ڈسٹرکٹ ممبر شوکت لال میموریل سروس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹرایڈمن جاوید چوہان نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں نئے تعینات ہونے والے تحصیل سپورٹس افسران اور کوچز کی آن لائن ٹرینٹنگ کے دوسرے روز خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کچھی کا چینی وفد سے ملاقات کے موقع پرگروپ فوٹو
لاہور: صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی کو چینی کمپنی کے جنرل منیجر مارکیٹنگ رو بن شین پچاس ہزار ماسک کا تحفہ دے رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے چئیرمین پیڈمک سید نبیل ہاشمی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد ایوان وزیراعلی میں پریس کانفرنس کررہی ہیں۔
لاہور: پرمانینٹ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور:وہاڑی کا رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: ایس ایس پی ریلوے محمد عتیق پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن پارٹنرز کے وفد سے ملاقات کررہے ہیں، سی سی پی او ذوالفقار حمید بھی موقع پر موجود ہیں۔
لاہور:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار شہریوں کو خالص دودھ کی فراہمی کے پروگرام کے تحت موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز اور با ئیک سکواڈ کا فتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار شہریوں کو خالص دودھ کی فراہمی کے پروگرام کے تحت موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز اور بائیک سکواڈ کے افتتاح کے بعد گاڑی کا معائنہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عالمی کورونا وبا کے دوران مہاجرین اور دیگر بے گھر افراد کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عالمی کورونا وبا کے دوران مہاجرین اور دیگر بے گھر افراد کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
اسلام آباد: بری امام کے علاقے میں انسداد ڈینگی کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ کوڑے کے ڈھیروں کو ہٹانے کا عمل جاری ہے۔
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ مسٹر جاوید اقبال ، چیئرمین نیب نیب کے صدر دفتر میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے آسمانوں پر بادل منڈلاتے ہوئے ایک خوبصورت نظارہ۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے آسمانوں پر بادل منڈلاتے ہوئے ایک خوبصورت نظارہ۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے آسمانوں پر بادل منڈلاتے ہوئے ایک خوبصورت نظارہ۔