
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 15 جون 2020 کی تصاویر
- اسلام آباد: چکوال کی رہائشی متاثرہ خاتون پروین بیگم اپنی ..
اسلام آباد: چکوال کی رہائشی متاثرہ خاتون پروین بیگم اپنی بیٹی کے ہمراہ دکانوں پر قبضے کیخلاف اور ممبر پنجاب اسمبلی کی جانب سے پشت پناہی کرنے کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہی ہے۔
پیر 15 جون 2020 کی مزید تصاویر

راولپنڈی: صدر بازار میں ایک محنت کش نے سڑک کنارے دھوپ سے بچاؤ کیلئے چھتریاں فروخت کیلئے سجارکھی ہیں۔