
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 14 جولائی 2020 کی تصاویر
- لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی تحریک انصاف ..
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی تحریک انصاف کے رکن اسمبلی میاں محمد شفیع کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
منگل 14 جولائی 2020 کی مزید تصاویر

پشاور : وزیراعلی خیبرپختونخو امحمودخان منرل انویسٹی فیسیلیٹیشن اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔