Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 5 اگست 2020 کی تصاویر
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان یوم استحصال کشمیر کی مناسبت ..
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں ۔
بدھ
5
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
مسئلہ کشمیر
بدھ
5
اگست
2020
کی مزید تصاویر
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق پانچ اگست کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پریس کلب کے باہر لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں خطاب کررہے ہیں۔
اٹک: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر نکالی گئی ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر عنان علی قمر کر رہے ہیں۔
لاہور: کشمیری رہنما رانا غلام مظفر کا5 اگست کی مناسبت سے اجلاس کے بعد دعا زہرا، حبیبہ الرحمن ،نرگس مرزا اور تابش علی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
گورنر بلوچستان امان الله خان یسین زئی یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں ۔
گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزراء اراکین صوبائی اسمبلی یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں ۔
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں ۔
گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شریک ہیں ۔
گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اور صوبائی وزراء يوم استحصال کشمیری مناسبت سے منعقدہ تقریب میں پاکستان اور کشمیر کے قومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہیں
لاہور: وزیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مرادر اس انٹر پرونشل آن لائن ویڈیو کانفرنس میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرخزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کا بینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمرا میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پرسیکرٹری اطلاعات راجہ جہانگیر انور، ڈی جی پی آر ڈاکٹر محمد اسلم ڈوگر، ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اثمن رائے کا تقریب کے موقع پرگروپ فوٹو۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے اقتصادی امور ڈاکٹر سلمان شاہ پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: یوتھ فورم کشمیر کے کارکنان بھارت کے پانچ اگست کے اقدام کے خلاف یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور: یوتھ فورم کشمیر کے کارکنان بھارت کے پانچ اگست کے اقدام کے خلاف یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھارت کے پانچ اگست کے اقدام کیخلاف یوم استحصال کی مناسبت سے مال روڈپر نکالی گئی ریلی کے اختتام پر خطاب کررہے ہیں، وزیراعلی عثمان بز دار اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان لاہور پریس کلب میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور : بھارت کے پانچ اگست کے اقدام کے خلاف یوم استحصال کشمیر کے موقع پر واپڈا ہاؤس کی دیواروں پر پاکستانی اور کشمیری پرچم لہرارہے ہیں جبکہ عمارت پر کشمیریوں سے اظہار ساتھی کے بینرز آویزاں ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق بھارت کے پانچ اگست کے اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر کے موقع پر لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام بھارت کے پانچ اگست کے اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر کے موقع پر احتجاجی کیمپ میں لیگی اراکین اسمبلی اور کارکنان نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام بھارت کے پانچ اگست کے اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیری مناسبت سے پریس کلب کے باہر ریلی نکالی جارہی ہے۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین کارکنان بھارت کے پانچ اگست کے اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے پریس کلب ے باہر نکالی گئی ریلی میں نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیرمملکت برائے ماحولیاتی تغیرات زرتاج گل ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی قیادت میں بھارت کے 5 اگست کے اقدام کے خلاف ’یوم استحصال کی مناسبت سے ریلی نکالی جارہی ہے۔
لاہور بھارت کے 5 اگست کے اقدام کے خلاف یوم استحصال کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی میں صوبائی وزرا ملک نعمان لنگڑیال، ڈاکٹر اختر ملک تحر یک انصاف وسطی پنجاب کے صدراعجاز چوہدری ، انصاف و یلفیئر ونگ کے سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ اور دیگر شریک ہیں ۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ شنیلا روت ، سعدیہ سہیل رانا اور دیگر بھارت کے 5اگست کے اقدام کے خلاف ’’یوم استحصال کی مناسبت سے مال روڈ پر کالی گئی ریلی میں شریک ہیں۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمه یوم استحصال‘‘ کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز یوم استحصال کشمیر کے موقع پر منعقدہ ریلی سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی یوم استحصال کشمیر کے موقع پر منعقدہ ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد یوم استحصال کشمیر کے موقع پر منعقدہ ریلی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
پشاور : وزیراعلی خیبر پختونخو امحمودخان یوم استحصال کشمیر ریلی سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور : وزیراعلی خیبر پختونخوا محمودخان یوم استحصال کشمیری کی قیادت کر رہے ہیں۔
پشاور: یوم استحصال کشمیر کے موقع پرکشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ہیڈ کوارٹرفرنٹیئر کور (نارتھ) پرکشمیری پرچم لہرا رہے ہے۔
پشاور: یوم استحصال کشمیر کے موقع پرکشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ہیڈ کوارٹرفرنٹیئر کور (نارتھ) پرکشمیری پرچم لہرا رہا ہے۔