Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 15 اگست 2020 کی تصاویر
راولاکوٹ: آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اپنے والد ..
راولاکوٹ: آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اپنے والد کے غمزدہ انتقال پر وجی الاسلام کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
ہفتہ
15
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مقبوضہ کشمیر
مسئلہ کشمیر
ہفتہ
15
اگست
2020
کی مزید تصاویر
لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان سے ملاقات کررہی ہیں۔
لا ہور: ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال یونین کونسل 77 قلعہ گجرسنگھ میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلارہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت کابنیہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کے اجلاس میں سرگودھا اور فیصل آباد ڈویژن میں محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیراطلاعات فیاض محسن چوہان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لئے منعقدہ نمائش”یوم سیاہ کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکنان پریس کلب کے باہر بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے احتجاج کررہے ہیں۔
راولپنڈی:محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے عزادارعلم وتعزیے کی خریداری کرنے میں مصروف ہیں۔
پی ایچ اے کی جانب سے مری روڈ کی خوبصورتی کا کام جاری ہے۔
پی ایچ اے کی جانب سے مری روڈ کی خوبصورتی کا کام جاری ہے۔
مظفرآباد:صدرآزادکشمیر سردار مسعود خان سے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی مخدوم زین قریشی ملا قات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی آبادی میں اضافے کو کم کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کرنے کے لئے فیڈرل ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : ایک بزرگ سائیکل پر ہاتھ سے جھلنے والے پنکھے فروخت کرنے کیلئے جارہا ہے۔
لاہور : شاہ عالمی مارکیٹ میں مزدور کمر پر بوجھ اٹھائے جارہا ہے۔
لاہور: کھجور کے درخت کے عقب میں تاریخی بادشاہی مسجد کا مینار خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور : بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے موقع پر انجمن شہر یان لاہور کے چئیر مین شفیق رضا قادری کی قیادت میں موچی گیٹ میں بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور : موٹرسائیکل پر سوار تین پولیس اہلکار ہیلمٹ اور کورونا ایس اوپیز کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے جارہے ہیں۔
لاہور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور : راوی کنارے صدقے کا گوشت فروخت کرنے والے پولی تھین بیگز میں گوشت ڈال رہے ہیں۔
لاہور : راوی کنارے آباد خانہ بدوش بچے مٹی سے کھلونے بنارہے ہیں۔
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں ملاقات کے موقع پر سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس میں سعودی سفیرنواف بن سعید احمد المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: چوبرجی میں بڑی تعداد میں مزدور روزگار کے حصول کیلئے بیٹھے ہوئے ہیں۔
لاہور: باغ جناح کی سیر کے لئے آنے والے بچے جھولوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں
لاہور : دکانداروں نے ملتان روڈ کے فٹ پاتھ پر ہیلمٹ اور چشموں کا ٹال سجارکھا ہے۔
راولپنڈی: بھابرا بازار میں قدیم عمارتوں کا نظارہ۔
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ہائبرڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ہائبرڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر پولیس نے فضا میں فائرنگ کرکے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوجوان شایان کو گرفتار کرلیا۔
انقرہ: سفیر سائرس قاضی سرمایہ کاری کی تقریب میں ترک رکن پارلیمنٹ کو ستار پاکستان پیش کرتے ہوئے۔
انقرہ: سفیر سائرس قاضی سرمایہ کاری کی تقریب میں ممبر پارلیمنٹ علی ساہین کو ستارِ پاکستان پیش کرتے ہوئے۔
کراچی: ایک ہفتہ بارش کے باوجود کورنگی مہران ٹاؤن جامع مسجد کے قریب پانی جمع ہوگیا ہے۔
کراچی: رنچولین کبڈی مارکیٹ روڈ کی سست تعمیر کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
کراچی: ایس او پیز پر عمل درآمد ، کیپری سنیما کھول دیا گیا اور شائقین کے مابین معاشرتی فاصلے کے لئے ایک نشان لگا دیا گیا ہے اور ایک مقررہ فاصلہ رکھا گیا ہے اور ایک فلم کا پوسٹر بھی دیکھا جا رہا ہے۔
کراچی: ماضی میں اونٹ کی گاڑی پر سامان لادنے کا رواج تھا ، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ روایت ختم ہوتی جارہی ہے۔ اولڈ سٹی ایریا میں اونٹ سے بھری ہوئی اونٹ کی گاڑی اپنی منزل کی طرف جارہی ہے۔
کراچی: صدر ٹاؤن میں حکومت سندھ کی جانب سے قائم پیپلز چوک کا خوبصورت نظارہ۔
کراچی: صدر ٹاؤن میں حکومت سندھ کی جانب سے قائم پیپلز چوک کا خوبصورت نظارہ۔
کراچی: صدر ٹاؤن میں حکومت سندھ کی جانب سے قائم پیپلز چوک کا خوبصورت نظارہ۔
کراچی: صدر ٹاؤن میں حکومت سندھ کی جانب سے قائم زیر زمین پارکنگ اور پیپلز اسکوائر کا خوبصورت نظارہ۔
کراچی: صدر ٹاؤن میں حکومت سندھ کی جانب سے قائم پیپلز چوک کا خوبصورت نظارہ۔
متحدہ عرب امارات میں مختلف تنظیموں کے ذریعہ عطیہ کردہ کھانا ، لباس اور طبی سامان لے جانے والی متعدد چارٹر پروازوں کے زریعے لبنان میں بھیج رہا ہے
کراچی: انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے بعد محکمہ صحت کی ٹیم کے ساتھ سی ایم سندھ سید مراد علی شاہ کا گروپ فوٹو۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سی ایم ہاؤس میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلوا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سی ایم ہاؤس میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلوا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔