Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 3 ستمبر 2020 کی تصاویر
بنوں: ڈی پی او وسیم ریاض پولیس لائن میں ضم شد ضلع شمالی وزیرستان ..
بنوں: ڈی پی او وسیم ریاض پولیس لائن میں ضم شد ضلع شمالی وزیرستان اور سب ڈویژن وزیر سے تعلق رکھنے والے 40 پولیس اہلکاروں کی تربیتی گروپ سے خطاب کررہے ہیں۔
جمعرات
3
ستمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شمالی وزیرستان
پولیس
ریاض
جمعرات
3
ستمبر
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: کنز الایمان بیکن سکول کے چیئر مین مفتی شاہ محمود مدنی پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پنجاب اسمبلی سے ملحقہ شاہراہ کو بیرئیر لگا بند رکھا ہے۔
لاہور : لا ہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیراہتمام صفائی کی آگاہی مہم کے حوالے واک کی جارہی ہے۔
لاہور: ایک محنت کش چھترے فروخت کرنے کیلئے لے جارہا ہے
لاہور:صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین سے نیشنل لابنگ فار مینارٹیز راکش کاوفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: پاکستان علما کونسل کے چیئر مین حافظ طاہرمحموداشرفی پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
قصور : ڈپٹی کمشنر منظر جاوید علی پولیوم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں سیروتفریح کیلئے آئے نوجوان اپناوزن چیک کرارہے ہیں۔
لاہور: مینار پاکستان کے عقب میں آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور : جیلانی پارک میں شہری صبح کے اوقات میں ہوگا کررہے ہیں۔
اسلام آباد: پولیس کاضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران پکڑے گئے بھکاری۔
ہری پور: پاک آسٹریا فوچو سچول یو نیورسٹی افتتاح کے لئے تیار ہے
ہری پور: پاک آسٹریا فوچو سچول یو نیورسٹی افتتاح کے لئے تیار ہے
کراچی: سندھ سوشل سیکورٹی اور نادرا کے درمیان بینظیر مزدور کارڈ کے اجرا کے معاہدے پر دستخط کئے جارہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان بیت المال اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمینسڑیشن کراچی کے مابین مستحق ولائق طالب علموں کوتعلیمی وظائف کی فراہمی کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعلی سندھ صوبہ بھر میں بارش کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعلی سندھ صوبہ بھر میں بارش کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی شہرام ترکی اور انورزیب صوبائی وزیر کے عہدہ کا حلف اٹھارہے ہیں۔
پشاور: گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب حلف برداری کے موقع پر گورنرشاہ فرمان اور وزیراعلی محمودخان قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
پشاور: گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب حلف برداری کے موقع پر وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور صوبائی وزرا قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
پشاور: گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب حلف برداری کے موقع پر صوبائی وزراء قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد : سپیکر اسد قیصر سے چیر مین کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ ) چوہدری اختر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد : اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے چئیرمین اوگرا نورالحق ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر سے حافظ آباد سے ایم این اے چوہدری شوکت علی بھٹی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقر یشی سے نیپال کی سفیرمس سيو المسال ادھیکاری وزارت خارجہ میں الوداعی ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لندن: ٹی 20 کے کپتان بابراعظم کو اے پی ایل کے صدر بیرسٹر امجد ملک اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔