Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 14 ستمبر 2020 کی تصاویر
لا ہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہور ..
لا ہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہور میں سی سی پی او عمرشیخ ملاقات کررہے ہیں۔
پیر
14
ستمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
گورنر
پنجاب
پیر
14
ستمبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی : پریس کلب کے باہر حقوق نسواں کی جانب سے فنکار بچیوں اور خواتین پر زیادتیوں اور تشدد کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

اسلام آباد: پی ٹی ڈی سی کے ملازمین برطرفی کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں ۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی ویمنز ونگ کے زیراہتمام موٹر وے پرگھناؤنے جرم کے مرتکب افراد کی گرفتاری کیلئے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے پنجاب میرج ہال ایسوی ایشن کے سرپرست اعلی میاں محمد الیاس کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بن دار پنجاب کابینہ کے 35 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب کابینہ کے 35 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جوڈیشل اکیڈی پنجاب کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ برائے کمرشل اوور سیز کورس کے انعقاد کے موقع پر گروپ فوٹو ،
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بوائز سکاوٹس ایسوی ایشن کے زیراہتمام شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
لاہور : محکمہ ایکسائز- اینڈ ٹیکسیشن اور ایف بی آر کے درمیان ڈیٹاشیئرنگ کی تقریب سے صوبائی وزیرایکسائز ٹیکسیشن و نارکوٹکس حافظ ممتاز احمد خطاب کررہے ہیں۔
لاہور : خواجہ سرا سول سوسائٹی کے اراکین ملک کے مختلف شہروں میں خواجہ سراؤں پر تشدداورقتل کے واقعات کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔

لاہور : خواجہ سراء سول سوسائٹی کے اراکین بس پر سوار ہو کر مختلف شہروں میں خواجہ سراؤں پر تشد د اورقتل کے واقعات کیخلاف احتجاج میں شرکت کے لئے آرہے ہیں۔
کراچی :سکول کھلنے سے قبل گورنمنٹ بوائز سکینڈری سکول کی صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
کراچی شاہ فیصل ملت ٹاؤن کے علاقے میں سوریج کا نظام درھم برھم ہونے کی وجہ سے گلیاں گندے جوہڑ میں تبدیل ہوگئی ہیں۔
کراچی جہانگیر روڈ پر واقع کی یوٹلیٹی اسٹور کے سامنے جمع کچرا اور ملبے کے جمع ڈھیر کے باعث شہری اذیت کا شکار ہیں۔
کراچی : جہانگیر روڈ کی گلیوں میں جمع سیوریج کا پانی متعلقہ اداروں کا منہ چڑارہا ہے۔
کراچی : جہانگیر روڈ کی گلیوں میں جمع سیوریج کا پانی متعلقہ اداروں کا منہ چڑارہا ہے۔
کراچی : شاہراہ فیصل پرالتجارا سینٹر کے دسویں فلور پر لگنے والی آگ کے باعث سینٹر میں کام کرنے والے افرادسینٹر کے باہر جمع ہیں۔
کراچی : شاہراہ فیصل پرالتجارا سینٹر کے دسویں فلور پر لگنے والی آگ کے باعث سینٹر میں کام کرنے والے افرادسینٹر کے باہر جمع ہیں۔
لا ہور: تاریخی بادشاہی مسجد سے شاہی قلعہ کا خوبصورت نظارہ۔
لاہور کے علامہ اقبال ٹاؤن کے منی پارک میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور : مقامی پارک میں سیر کیلئے آئے ہوئے بچے ٹک ٹاک ویڈیو بنارہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین جیلانی پارک میں صفائی کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا الله تارڑ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا الله تارڑ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وقائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وقائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور : لیگی کارکنان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرو قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آرہے ہیں۔