Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 11 اکتوبر 2020 کی تصاویر
لاہور، وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر(ر) اعجاز شاہ سے چئیرمین ..
لاہور، وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر(ر) اعجاز شاہ سے چئیرمین پاکستان علماء کونسل و معاون خصوصی وزیراعظم حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ملاقات کر رہے ہیں۔
اتوار
11
اکتوبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
وزیراعظم
اتوار
11
اکتوبر
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث سیکٹر جی 9 میں ایک گلی کو خاردار تاریں لگا کر بند کیا ہوا ہے۔
راولپنڈی، عوام کی بڑی تعداد پہلی عبدالخالق (برڈ آف ایشیاء) میراتھون میں بھاگ رہی ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی گلگت بلتستان میر افضل خان اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ائیرپیٹرول یونٹ کے کام شروع ہونے کے بعد پولیس اہلکار ڈرون کیمرے کو استعمال کر رہے ہیں۔
کراچی، کمشنر کراچی سہیل راجپوت اپنے دفتر میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ میں خواتین کھلاڑیوں کو کوچ ٹریننگ دے رہے ہیں۔
کراچی، وزیرمینشن میں سرکلر ریلوے کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔
کراچی، شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان شہید کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔
کراچی، سخت گرمی میں شہری سی ویو پر سمندر کی ٹھنڈی لہروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور، بادامی باغ سبزی منڈی میں بنائے گئے لنگر خانے میں چھابڑی فروشوں نے قبضہ کیا ہوا ہے۔
نارووال، جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی اکمل کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، گریٹر اقبال پارک کی سیر کیلئے آنے والی فیملی کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال چیف سیکرٹری آفس میں پرائس کنٹرول سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک بھی موجود ہیں۔