Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 12 اکتوبر 2020 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بورڈ آف ریونیو میں قانونگوئی ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بورڈ آف ریونیو میں قانونگوئی لیول پر اراضی سینٹرز، سیٹلائیٹ اراضی سینٹر اور موبائل اراضی سینٹرز کے منصوبوں کے افتتاح کے بعد وین کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پیر
12
اکتوبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
موبائل
سیٹلائٹ
عثمان بزدار
پیر
12
اکتوبر
2020
کی مزید تصاویر
بہاولپور، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پارٹی ورکرز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا ثناء اللہ عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین جنرل عامر ندیم کی قیادت میں سپارکو کا وفد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، سندھ کے وکلاء کا وفد صدر عارف علوی سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے علماء کا وفد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، چیلارام کویلانی چئیرمین نیشنل کمیشن برائے اقلیت کی قیادت میں وفد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کووڈ19 پر نیشنل کورآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان انرجی سیکٹر پر اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانون راجہ بشارت، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ طاہر خورشید، ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ شریک ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ووٹ کو عزت دو پاسبان بننے والے رضا کاروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔ رانا ثناء اللہ، پرویز رشید، مریم اورنگزیب اور عطاء اللہ تارڑ بھی موجود ہیں۔
فیصل آباد، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں رجسٹریشن کیلئے خواتین کی بڑی تعداد لائن بنائے کھڑی ہے۔
کراچی، پیپلز پارٹی رہنما غلام محمد سموں بلاول ہائوس میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جدید سہولیات اور ٹیکنالوجی سے آراستہ میڈیا سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بورڈ آف ریونیو کے دورہ کے موقع پر بورڈ آف ریونیو، پنجاب اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مابین ڈیٹا شئیرنگ کے معاہدے پر دستخط ہو رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بورڈ آف ریونیو میں قانونگوئی لیول پر اراضی سینٹرز، سیٹلائیٹ اراضی سینٹر اور موبائل اراضی سینٹرز کے منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ائیرکمانڈ پاکستان ائیر فورس لاہور ائیروائس مارشل ظفر اسلم ملاقات کے موقع پر سوونئیر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، تاریخی شالیمار باغ کی دیوار کے ساتھ نالے کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
لاہور، شہریوں کی ایک بڑی تعداد بھاٹی گیٹ سٹیشن پر میٹرو بس کی ٹکٹ لینے کیلئے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور، خواتین سردیوں کی آمد کی مناسبت سے لنڈے بازار سے کمبل خرید رہی ہیں۔
ڈیرہ غازی خان، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی نیب میں گرفتاری اور موجودہ ملکی صورتحال خصوصا مہنگائی کیخلاف احتجاجی کاررواں رواں دواں ہے۔
کابل، حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمتیار سے پاکستانی سفیر برائے افغانستان منصور خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان، مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی مخار اے شیخ ہسپتال میں زیرعلاج بچی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سانحہ کارساز کی برسی کے موقع پر باغ جناح میں ہونے والے ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کے حوالے سے پی پی پی کی جانب سے بینرز آویزاں ہیں۔
کراچی، غلام علی الانہ گورنمنٹ گرلز سکول ہوتی مارکیٹ کے قریب سیوریج کا پانی عرصہ دراز سے جمع ہے جس کی وجہ سے سکول آنے والے طلبہ اور ان کے والدین کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
لاہور، مزدور کام نہ ہونے کے باعث پریشان بیٹھے ہیں۔
لاہور، آزمائشی مرحلے میں چلائی جانے والی اورنج لائن ٹرین چوبرجی سے گزر رہی ہے۔
لاہور، آزمائشی مرحلے میں چلائی جانے والی اورنج لائن ٹرین چوبرجی سے گزر رہی ہے۔
اسلام آباد، کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث سیکٹر جی 10 میں ایک گلی کو خاردار تاریں لگا کر بند کیا ہوا ہے۔