Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 19 نومبر 2020 کی تصاویر
کابل، وزیراعظم عمران خان صدارتی محل میں افغان صدر اشرف غنی ..
کابل، وزیراعظم عمران خان صدارتی محل میں افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
جمعرات
19
نومبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افغانستان
وزیراعظم
جمعرات
19
نومبر
2020
کی مزید تصاویر
گلگت، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے ڈویلپمنٹ اسد عمر، وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز اور وزیر برائے پوسٹل سروس مراد سعید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، ضلعی انتظامیہ کا عملہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر دُکان سیل کر رہا ہے۔
اسلام آباد، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں پاکستانی انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز کے بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، سینیٹر روبینہ خالد پی ڈی ایم کے عہدیداروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کابل، افغان صدر اشرف غنی صدارتی محل پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال کر رہے ہیں۔
کابل، افغان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا افغان صدارتی محل میں وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری ووٹ کو عزت دو کا ماسک پہنے ہوئے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی سنٹرل پولیس آفس کے مطالعاتی دورے پر آئے خیبرپختونخوا پولیس کے زیر تربیت افسران سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ، سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری اور دیگر ووٹ کو عزت دو کی تحریر والا فیس ماسک پہنے ہوئے ہیں۔
لاہور، مرکزی مچھلی منڈی میں کاریگر مچھلی تیار کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزیر خوراک فخر امام بھی موجود ہیں۔
لاہور، انجمن تاجران اُردو بازار کے زیر اہتمام لوئرمال پر تاجر، پرنٹرز، پبلشرز، بائنڈرز، اسٹیشنریز اور بک سیلرز وزارت تعلیم کی ایک نصاب ایک کتاب پالیسی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، محکمہ صحت کا عملہ سڑک کنارے لگائے گئے کورونا ٹیسٹنگ کیمپ میں مستعد کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگائے گئے کیمپ میں محکمہ صحت کا عملہ شہری کا کورونا ٹیسٹ کر رہا ہے۔
کابل، وزیراعظم عمران خان صدارتی محل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کابل، وزیراعظم عمران خان کو کابل پہنچنے پر افغان فوج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر ملاقات کر رہی ہیں۔
کراچی، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کراچی سرکلر ریلوے سروس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کراچی سرکلر ریلوے سروس کے افتتاح کے موقع پر ہاتھ لہرا کر نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
کراچی، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کراچی سرکلر ریلوے سروس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مصری سفیر طارق محمد کا استقبال کر رہے ہیں۔
کابل، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دورہ کابل کے دوران افغان ہم منصب محمد حنیف سے وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔