Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 23 دسمبر 2020 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
23
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
پولیس
بدھ
23
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی، نیو کراچی صنعتی ایریا میں کولڈ سٹوریج فیکٹری میں دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حضرت شاہ رُکن الدین عالم کے 707 ویں عرس کے آخری روز دُعا کروا رہے ہیں۔
مردان، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نیشنل جوڈیشل پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان فوڈ سیکورٹی پالیسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پولیس لائن ہیڈکوارٹرز کے دورہ کے موقع پر شہداء کی یادگار پر پھول رکھنے کے بعد فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں اعلی کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کررہے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پولیس لائن ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب ارم بخاری اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق دائود سے ملائیشین ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک دکاندار کوئلے فروخت کرنے کیلئے شاپر میں ڈال رہا ہے۔
راولپنڈی، محلہ ورکشاپیں میں لاکھوں روپے کی لاگت سے بنایا جانے والا ٹیوب ویل ناکارہ ہونے کے باعث بند پڑا ہے۔
کراچی، شہر قائد میں صبح کے وقت چھائی دھند کا منظر۔
اٹک، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم بولیانوال گائوں میں سوئی گیس کے افتتاح کے بعد اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر اقلیتی اُمور و انسانی حقوق اعجاز عالم سندس فائونڈیشن کے دورہ کے موقع پر سٹاف کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ سے یو این او ڈی سی کے نمائندہ جیریمی میلسم ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک محنت کش موٹرسائیکل پر لچھے فروخت کرنے کیلئے لے جا رہا ہے۔
کراچی، سی ویو پر لڑکا گھڑ سواری کر رہا ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پاکستان نیوی کے سٹیشن کمانڈر لاہور کموڈور نعمت اللہ گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ملاقات کر رہی ہیں
لاہور، سیورمین ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مسیحی برادری کے افراد اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف سے پاکستان، افغانستان ٹریک ٹو ڈائیلاگ کے سلسلے میں افغان وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی خواتین کیلئے قانونی، معاشی اور سماجی طور پر بااختیار بنانے سے متعلق ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں