Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 26 دسمبر 2020 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پرویز رشید اور ..
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پرویز رشید اور مریم اورنگزیب کے ہمراہ سفر کے دوران سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی سیلفی۔
ہفتہ
26
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مریم نواز شریف
مسلم لیگ (ن)
سوشل میڈیا
پرویز رشید
مریم اورنگزیب
ہفتہ
26
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
چکوال، وزیراعظم عمران خان چکوال میں ترقیاتی منصوبوں کے سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
چکوال، وزیراعظم عمران خان چکوال میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
چکوال، وزیراعظم عمران خان چکوال میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پاکستان تحریک انصاف کی رُکن قومی اسمبلی غزالہ سیفی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
حیدرآباد، کورونا وائرس کے باعث لطیف آباد یونٹ نمبر 9 میں لگائے گئے اسمارٹ لاک ڈائون کے دوران سڑک خاردار تار لگا کر بند کر دی گئی ہے۔
کراچی، پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
چکوال، وزیراعظم عمران خان سینٹر آف ایکسلینس کے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
چکوال ، وزیراعظم عمران خان چکوال میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نیشنل پریس کلب میں لگے فری میڈیکل کیمپ کا ایک منظر۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبے میں میگا ڈویلپمنٹ پراجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، خواتین میو ہسپتال کے باہر لگے لنڈے سے گرم کپڑے خرید رہی ہیں۔
لاہور، داتا دربار کے قریب محنت کش پراٹھے تیار کر رہا ہے۔
لاہور، شہری سردی کی شدت کم کرنے کیلئے آگ جلا کر ہاتھ تاپ رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا ایک منظر۔
لاہور، وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے پنجاب کے مختلف ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدرو و صنعتکار ملاقات کر رہے ہیں۔
قصور، رکن قومی اسمبلی سردار طالب حسین نکئی ضلع میں ترقیاتی سکیموں اور محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رانا اختر حسین اور مہر نعیم اللہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بذریعہ موٹر وے سکھر کا سفر کر رہی ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے الیکشن 2021ء کے موقع پر صحافی فتح کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے الیکشن 2021ء میں ایک خاتون ممبر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔