Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 3 فروری 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کو چئیرمین ..
اسلام آباد، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کو چئیرمین یورپین یونین پاکستان فرینڈشپ فیڈریشن چوہدری پرویز اقبال لوسر اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔
بدھ
3
فروری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
چوہدری پرویز الٰہی
مسئلہ کشمیر
بدھ
3
فروری
2021
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی موجودگی میں صوبے میں کورونا ویکسین مہم کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
حیدرآباد، کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ہیلتھ ورکرز کو لگائی جا رہی ہے۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی موجودگی میں ڈاکٹر آفتاب کو کورونا ویکسین لگا کر باقاعدہ ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صوبے میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان چلڈرن ہسپتال کوئٹہ میں کورونا ویکسینیشن کاؤنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل محمد یوسف مجوکا ملاقات کر رہے ہیں۔
گوادر، گوادر کرکٹ سٹیڈیم کا ایک خوبصورت منظر۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سینیٹ کی خارجہ اُمور کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر مشاہد حسین سید قومی کشمیر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق قومی کشمیر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، واپڈا ملازمین نیشنل پریس کلب کے سامنے پرائیوٹائزیشن کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور، فیکلٹی ممبران و اے ایس پیز پر مشتمل نیشنل پولیس اکیڈمی کے وفد کا ایمرجنسی سروس اکیڈمی و ریسکیو ہیڈکوارٹرز کے دورہ کے موقع پر ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے آنے والے ن لیگی کارکن نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی اور چئیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، لودھراں کے رہائشی قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک ٹریفک وارڈن رکشے والے سے لفٹ لے کر جا رہا ہے۔ وارڈنز کی جانب سے ڈرائیور کے ساتھ سواری بٹھانے پر چالان کیا جاتا ہے۔
لاہور، جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی آمد کی وجہ سے عام ٹریفک روکنے کی وجہ سے ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور، جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی آمد کی وجہ سے دھرمپورہ انڈرپاس بند ہونے کی وجہ سے ملحقہ شاہراہ پر گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔
لاہور، ایک محنت کش جلانے کیلئے لکڑیاں سائیکل پر رکھے جا رہا ہے۔
لاہور، دو لڑکیاں سکوٹی پر بیٹھ کر اپنی منزل کی جانب جا رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ پنجاب اسمبلی قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت پر سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، ٹراما سینٹر ہسپتال کے پاس تیمارداروں کیلئے حکومت کی جانب سے مناسب جگہ نہ بنانے کے باعث تیماردار کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔
کراچی، خالق دینا ہال میں فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز وباء سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کیلئے لائن بنائے کھڑے ہیں۔
کراچی، خالق دینا ہال میں کورونا وباء سے بچاؤ کی پہلی ویکسین لگانے سے قبل فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹروں کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے۔
کراچی، خالق دینا ہال میں فرنٹ لائن میں کام کرنے والے ڈاکٹروں کو کورونا وباء سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، چئیرمین قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ سینیٹر محمد طلحہ آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام قومی کشمیر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام قومی کشمیر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق قومی کشمیر کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین شہر میں گیس کے کم پریشر کے باعث نئی پائپ لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں پیشی کیلئے احتساب عدالت آ رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود ہیں۔
لاہور، پنجاب میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود ہیں۔