Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 فروری 2021 کی تصاویر
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف ..
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لوٹ رہے ہیں۔
منگل
9
فروری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
شہباز شریف
حمزہ شہباز
پنجاب
عدالت
پنجاب اسمبلی
منگل
9
فروری
2021
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ پی ڈی ایم کے جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں سے متعلق میڈیا کو آگاہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، سینیٹر ثنا جمالی سینیٹ الیکشن میں نامزدگی کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما سی ایم کمیٹی کے ممبر ملک مصلح الدین مینگل سے انٹرویو لے رہی ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کورکمانڈرز کانفرنس کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونے والی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چمپین شپ کے فائنل میچ کا منظر۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ارکان قومی اسمبلی عمر اسلم خان، فیض اللہ کموکا، صوبائی وزیر محنت انصر مجید خان نیازی اور رُکن پنجاب اسمبلی نذیر احمد خان بلوچ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض، خواتین ارکان پنجاب اسمبلی طلعت فاطمہ نقوی اور زینب عمر ملاقات کر رہی ہیں۔
کراچی، گلبائی چورنگی سے ہاکس بے روڈ کو سندھ حکومت کی جانب سے ترقیاتی کام شروع ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔
کراچی، ایم اے جناح روڈ پر گرین لائن بس پراجیکٹ پر حفاظتی گرل لگانے کا کام جاری ہے۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان کے ساتھ پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی ڈویژن چیمپئن شپ کی فاتح ٹیم فیصل آباد کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی ڈویژن چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پی ڈی ایم جلسے کے دوران سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور، چینی سفیر نونگ رونگ اور چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کے ہمراہ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کی پیشرفت کیلئے مانیٹرنگ سسٹم کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، چینی سفیر نونگ رونگ اور چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ، پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال پاشا تبلیغی مرکز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیشل سیکرٹری داخلہ سیکرٹری سلمان غنی منسلک اداروں کی ڈویلپمنٹ کمپنی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کر رہے ہیں۔
لائر دیر، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق جامعہ تفہیم القرآن کی تقریب دستار بندی میں طلبہ کو انعامات دے رہے ہیں۔
لاہور، لیگی قیادت کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس نے مرکزی شاہراہ کو کنٹینر رکھ کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار چھٹ پر ڈیوٹی دے رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بس ریپڈ ٹرانزٹ پر بس پر سفر کرتے ہوئے مسافروں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بس ریپڈ ٹرانزٹ سٹیشن پر مسافروں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، آل پاکستان ڈیلی ویجز تحریک پاکستان واپڈا کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گاڑی کے سامنے آنے والے کارکنوں کو پیچھے ہٹا رہے ہیں۔